براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

13 نومبر کو دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیشگوئی پھر زیرِ بحث

نیویارک(زیبائے پاکستان)دنیا کے خاتمے سے متعلق 66 سال پرانی ایک حیران کن پیشگوئی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی۔ 1960 میں امریکی یونیورسٹی آف الینوائے کے سائنسدان ہائنز وان فوسٹر نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ پیشگوئی کی تھی کہ 13 نومبر…

عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے وعدے پورے کرے: وزیراعظم

انطالیہ(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے صرف وعدے نہیں، ٹھوس اقدامات چاہئیں،عالمی برادری ترقی پذیر ممالک سے کیے گئے وعدے پورے کرے۔ انطالیہ میں کوپ 31 کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم…

امریکی صدر کی نیٹلی بیکر کو پاکستان میں سفیر نامزد کرنے کی منظوری

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر نے نیٹلی اے بیکر کو پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد کردیا، وائٹ ہاؤس نے ان کی تقرری کی منظوری کے لیے نام امریکی سینیٹ کو ارسال کردیا ہے۔ اٹلسنقشے دیکھیں وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان کے مطابق نیٹلی…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی! فی بیرل کروڈ آئل 86 ڈالر کی سطح پر

نیویارک0(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل 10 نومبر کو بھی کمی کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں برینٹ اور امریکی خام تیل دونوں کی قیمتیں مزید نیچے آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق منگل کو…

ایران جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت ہورہی ہے، قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مثبت پیش رفت ہورہی ہے اور مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان فی الحال کم دکھائی دیتا ہے۔ ان کا یہ بیان قطر کے وزیراعظم شیخ محمد…

موبائل چارج کرتے وقت یہ 5 غلطیاں ہرگز نہ کریں

نیویارک(زیبائے پاکستان موبائل چارج کرتے وقت ہم میں سے اکثر لوگ کچھ ایسی چھوٹی موٹی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں جن سے ہمارے مہنگے فونز کی بیٹری جلدی خراب ہو سکتی ہے۔ اکثر لوگ اس بات کا خاص خیال رکھتے ہیں کہ ان کے فون کی بیٹری ختم نہ ہو۔ بیٹری کم…

میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے انسٹاگرام اور فیس بک کے کام کرنے کے طریقہ کار میں ایک متنازع تبدیلی کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ میٹا (جو میسنجر، واٹس ایپ اور تھریڈز کی بھی مالک ہے) کو اپنے پلیٹ فارمز پر کاروباری…

سعودی عرب: مکہ سمیت کئی علاقوں میں منگل تک بارش کا الرٹ

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مکہ سمیت مملکت کے کئی علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیشنل سینٹر فار میٹرولوجی کا کہنا ہے کہ ’مکہ…

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ سمجھوتے کے لیے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، قطری وزیراعظم کا دعویٰ

دوحہ(زیبائے پاکستان) قطر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات ختم کرانے اور خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے اس کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔ قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے مذاکرات میں اہم پیش رفت…

نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

نیویارک(زیبائے پاکستان)دھوکا دہی سے بچنے کے لیے باہمی رابطوں کی مقبول ایپ واٹس ایپ نے نیا اور مفید فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ سائبر کرائم تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔ سائبر کرمنلز نامعلوم نمبروں سے فون کال کر کے مختلف بہانوں سے صارفین…