براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

’51 ارب ڈالر‘ سعودی عرب نے حوثیوں کے ساتھ کسی بھی خفیہ ڈیل یا مطالبات کی تردید کر دی

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے حوثیوں کے 51 ارب ڈالر اور اقتدار کے مطالبے سے متعلق وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے وال اسٹریٹ جنرل کی اس رپورٹ کو "سرے سے مسترد” کر دیا ہے جس میں یہ…

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

انقرہ(زیبائے پاکستان) ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق پارلیمان میں معاہدے کے حق میں 279 ووٹ ڈالے گئے، جبکہ 119 ارکان نے اس کی مخالفت…

امریکی تاریخ میں پہلی بار ایوانِ نمائندگان میں 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین منتخب

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا کے 3 نومبر 2026 کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی خواتین نے تاریخ رقم کردی۔ پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کی رکن منتخب ہوئی ہیں، جس کے بعد امریکی کانگریس کے…

امریکی عوام تقسیم نہیں، اتحاد کی سیاست اور مسائل کا عملی حل چاہتے ہیں، باراک اوباما

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ تقسیم کے بجائے لوگوں کو متحد کرنے والی سیاست اور درپیش چیلنجز کے ٹھوس حل پیش کرنے والی قیادت چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

سعودیہ کا حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیں گے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران عالمی بحری تجارت اور توانائی کی…

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست پر تہران میں خوشی؛ ‘ناکامی کی وجہ ایران جنگ ہے’:…

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی وسط مدتی انتخابات میں اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں کا کنٹرول حاصل کرنے اور تاریخی پیش قدمی کے بعد، ایرانی حکام کی جانب سے پرمسرت ردعمل سامنے آیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ…

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت اب عام صارفین بھی اپنے ذاتی پروفائل پر کور فوٹو لگا سکیں گے۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف واٹس ایپ…

واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کے لیے چار نئے فیچرز کا اعلان

نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے گروپ چیٹس میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن میں مینشن اور جوابات کے لیے نیا فلٹر، پیغامات کو غیر معینہ مدت تک پن کرنے، نئے ارکان کو سابقہ پیغامات…

سعودی عرب: طائف میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے شہر طائف میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ موسم خوشگوار ہوگیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طائف میں موسلا دھار بارش کے بعد شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوئے، تاہم…

کرپٹو ایکسچینج بائننس پر تاریخ کی سب سے بڑی سائبر ڈکیتی، ہیکرز 6 ارب 30 کروڑ ڈالر لے اڑے

لندن (زیبائے پاکستان)دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس پر تاریخ کے سب سے بڑے سائبر حملے میں ہیکرز 6 ارب 30 کروڑ ڈالر لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس پر تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ ہوا،…