براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

امریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئے

تہران (زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی کوششوں کے سلسلے میں قطر کے ثالث جمعے کو دوبارہ ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ قطری ثالثی کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور کسی سمجھوتے تک پہنچنے…

مکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا

ریاض(زیبائےپاکستان)سعودی اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ کی سمت بھیجا گیا ایک ڈرون فضائی کارروائی کے دوران تباہ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی اتحادی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ…

امریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی نمائندے ٹام بیرک نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کسی ابتدائی سفارتی مفاہمت کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے اس پیش رفت میں قطر اور پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں مزید…

بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے

نئی دہلی(زیبائے پاکستان) بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کردیے گئے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن نے کہا کہ بھارتی جیلوں سے 8 اور 9 سال قید کاٹنے کے بعد رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیروں کو رینجرز…

پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردی

نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات کے عمل میں ویٹو پاور کے مسئلے کو حل کرنا ضروری ہے، جو پانچ مستقل ارکان امریکا، روس، چین، فرانس اور برطانیہ کے پاس ہے تاکہ 15 رکنی کونسل کا…

پاکستان نے ترکیہ میں منعقدہ عالمی فوجی ڈرون مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

انقرہ (زیبائے پاکستان)33 ممالک کی شرکت والے پہلے بین الاقوامی فوجی ڈرون مقابلے میں ترکیہ نے پہلی، پاکستان نے دوسری اور اٹلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑھتی مہارت کا مظہر قرار دیا گیا۔ پاکستان…

سعودی اتحادی فوج کی یمن میں حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف پر کارروائی، میزائلوں کے 5 گودام تباہ

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی اتحادی فوج نے یمن میں حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف پر کارروائی کرتے ہوئے میزائلوں کے 5 گودام تباہ کردئیے۔ اتحادی فوج کےترجمان کےمطابق کارروائی کامقصد حوثی ملیشیا کےخطرات کے ذرائع ختم کرنا تھا،کارروائی کے…

وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ نے قبل از وقت ووٹ کاسٹ کر دیا

فلوریڈا(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے لیے ریاست فلوریڈا میں قبل از وقت ووٹ ڈال دیا جہاں ان کی ریپبلکن پارٹی کو کانگریس میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے کے لیے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ غیر ملکی…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی ہم منصب سے اہم ترین ملاقات، اسٹریٹجک دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں سعودی ہم منصب سے ملاقات کے دوران سعودی عرب کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ دفاعی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔…

پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش، سفارتی کوششیں جاری رکھنے…

استنبول(زیبائے پاکستان) پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور چاروں ممالک نے فلسطین میں دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔…