براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

خلیجی ممالک کی سلامتی کا احترام کیا جائے، غزہ کی تعمیر نو کیلئے اقدامات کیے جائیں، چین

چین (زیبائے پاکستان)چین نے مشرق وسطیٰ، خصوصاً خلیجی ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کے احترام پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے بین الاقوامی تجارت اور سپلائی چینز کو مستحکم رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی نائب صدر ہان ژینگ نے نیویارک میں اقوام…

نسل کشی کرنے والوں کو یو این اجلاس کی بجائے عدالتوں میں ہونا چاہیے، اردوان

انقرہ(زیبائے پاکستان) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر نام لیے بغیر تنقید کی ہے، انھوں نے کہا کہ جنگی مجرم کو اقوام متحدہ میں نہیں عدالتوں میں ہونا چاہیے۔ اردوان استنبول ایکسپو سینٹر میں منعقدہ 21 ویں میوسیاد…

سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس کی شرط مسترد کر دی

نیویارک(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس یا ٹرانزٹ کی شرائط عائد کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے…

اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا

نیو یارک(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمایاں کر دیا۔ فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم پاکستان کے الفاظ نمایاں کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم…

واٹس ایپ نے نیویگیشن بار کے نئے ڈیزائن کی آزمائش شروع کر دی

نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ایپ میں نیویگیشن بار کے نئے ڈیزائن کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس میں بار کو فلوٹنگ اور گول کناروں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے نیا ڈیزائن واٹس ایپ کے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے مشیروں سے کہا ہے نومبر میں مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع ہو…

’ای سی او‘ وزرائے کونسل کی صدارت پاکستان کے سپرد، علاقائی ترقی کی راہ میں افغان دہشتگردی سب سے بڑی…

نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستان نے سال 27-2026 کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) وزرائے کونسل کی صدارت سنبھالتے ہوئے واضح کیا ہے کہ خطے میں معاشی ترقی کا خواب اسی صورت شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے جب افغان سرزمین سے پھیلنے والی دہشتگردی کا…

افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار

نیویارک(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ خطے کے امن اور ترقی کی کوششوں کو متاثر کر رہا ہے، طالبان حکومت کو پاکستان کے جائز سکیورٹی خدشات دور کرنے کے لیے کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل…

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات؛ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں دفاعی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف اور کمانڈر ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے…

وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان پنجم سے ملاقات، شراکت داری مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

نیویارک(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر پرنس رحیم آغا خان پنجم سے ملاقات کی اور پاکستان اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے درمیان دیرینہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ…