براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصف
نیویارک(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ لوگ اس طرح کا رخ نہیں کر سکیں گے
نیویارک میں…
‘اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کی کوشش نہ کریں، والد کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے’
لندن (زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔
پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی اور…
جنگ کے خاتمے و آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ پلان امریکا کو پیش کر دیا، عباس عراقچی
ایران )(زیبائے پاکستان)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے امریکا کو جنگ کے خاتمے، آبنائے ہرمز کھولنے اور ایٹمی پروگرام پر جامع مذاکرات کے لیے 7 روزہ پلان پیش کر دیا۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو…
شہباز شریف کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات،اہم امور پر اتفاق
نیویارک(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کے درمیان نیویارک میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور بنگلادیش کے دوطرفہ تعلقات، تجارت، سیاحت اور باہمی تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
حوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی عسکری اجلاس طلب
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب کی…
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی و عالمی امن پر گفتگو
نیویارک(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی، جس میں علاقائی و عالمی امن سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد…
سعودی مفتی اعظم کی حوثیوں کے خلاف برسرپیکار اہلکاروں کو اللہ پر توکل رکھنے کی تلقین
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی مفتیِ اعظم اور مجلسِ علماء کے سربراہ شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے حوثی حملوں کے تناظر میں سعودی اور اتحادی افواج کے اہلکاروں کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران اتحاد، صبر، ثابت قدمی برقرار رکھنے اور اللہ پر توکل…
وزیراعظم کی امریکا میں پاکستانی کاروباری شخصیات اور نوجوانوں سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری کی دعوت
اسلام آباد/ واشنگٹن(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورۂ امریکا کے دوران وہاں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات، پروفیشنلز اور نوجوانوں کے مختلف وفود سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری، آئی ٹی، مصنوعی…
پاکستان کی سفارتی کوششوں کا عالمی اعتراف، جرمنی نے ثالثی کردار کو اہم قرار دے دیا
جرمنی (زیبائے پاکستان)جرمنی نے علاقائی تنازعات کے حل کیلئے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی سفارتی اور ثالثی کوششوں کو سراہا ہے، خصوصاً آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کے کردار کی تعریف کی گئی ہے۔
جرمن دفتر خارجہ…
ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ڈیل کا دروازہ کھلا ہے، مارکو روبیو نے امریکی شرط بھی بتادی
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدہ کرنے پر اب بھی آمادہ ہیں، تاہم واشنگٹن کی بنیادی شرط یہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے۔
روبیو نے نیویارک میں…
