براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈار

نیویارک(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے مئی 2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے۔ او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر سے خطاب کرتے ہوئے نائب…

یوم الوطنی: وزیراعظم کی سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد، حوثی حملوں کی مذمت

نیویارک(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے یوم الوطنی کی مناسبت سے سعودی قیادت اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔ سعودی عرب کے قومی دن پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی عوام کو…

ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کو شاندار قرار دیدیا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے معاملے میں ان کی کوششوں کو سراہا۔ عالمی خبر…

کوہاٹ مسجد حملہ، سلامتی کونسل کا سخت ردعمل، دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر دیا

نیویارک(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مسجد پر خودکش دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے کے ذمہ داروں، منصوبہ سازوں، مالی معاونت کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں…

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے، 10 روزہ سوگ کا اعلان

دبئی(زیبائے پاکستان ) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے۔ دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم 76…

وزیر اعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے،جنرل اسمبلی سے خطا ب کرینگے،اہم ملاقاتیں متوقع

نیویارک(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیراعظم کی نیویارک آمد کے بعد اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر پاکستانی وفد کی اہم…

اسرائیل کی غیرقانونی آبادکاری فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے بڑا خطرہ ہے، وزیرِخارجہ

نیویارک(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی آبادکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی ریاست کے امکانات کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کی کمیٹی برائے فلسطین سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق…

ایرانی حملوں میں متاثرہ خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی کے لیے امریکا نے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کر دی

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکا نے ایران کے ساتھ جاری سات ماہ کی جنگ کے دوران متاثر ہونے والی خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی اور آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستے بنانے کے لیے 5 ارب ڈالر کا کثیر ملکی فنڈ قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ وال…

اقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی

نیویارک(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ختم کرانے کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ رابطے کی تصدیق کردی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ انہوں نے اس…

محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، اقتصادی و علاقائی تعاون بڑھانے کا عزم

تہران(زیبائے پاکستان) وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و علاقائی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وفاقی…