براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
ہیکنگ سے بچاؤ کیلئے واٹس ایپ کا نیا سیکیورٹی فیچر متعارف
لندن (زیبائے پاکستان)واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ٹو اسٹیپ ویریفکیشن کے موجودہ طریقہ کار میں اہم تبدیلی کرنے جا رہا ہے۔
اب تک واٹس ایپ پر ٹو اسٹیپ ویریفکیشن کے لیے 6 ہندسوں پر مشتمل پن استعمال کیا جاتا ہے، تاہم نئے…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی استنبول میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں
راولپنڈی (زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے استنبول میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کےامور، دوطرفہ دفاعی تعاون ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے: وزیرِ اعظم
بشکیک (زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی منظر نامہ بڑھتی جغرافیائی کشیدگی سے دوچار ہے، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔
بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب…
پانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظم
شنگھائی (زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی آئندہ نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، اسے سیاسی دباؤ کے لیے ہتھیار بنا لینا قابل قبول نہیں ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پانی…
ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط, پاکستان ایک سال کے لیے صدارت سنبھالے گا
شنگھلئی(زیبائے پاکستان)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہانِ مملکت کونسل کی میٹنگ جاری ہے، جہاں اجلاس کے اعلامیے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے دستخط کر دیے ہیں۔
پاکستان 27-2026 کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانِ مملکت کونسل کی صدارت…
ایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ
تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی فوج نے اس کارروائی میں اس مقام کو نشانہ بنایا جہاں امریکی فوجی اہلکار اور ہیلی کاپٹرز موجود تھے۔…
معاہدۂ مکہ کے رکن ممالک کا آج پہلا اجلاس، کون سے تین اہم ایجنڈوں پر بات چیت متوقع ہے؟
استنبول (زیبائے پاکستان)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے ’معاہدۂ مکہ‘ کے تحت قائم ’اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی‘ کا پہلا باضابطہ اجلاس ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس اہم…
امریکی فوج کی مدد کرنے والی درجنوں افغان فیملیز افریقہ ڈی پورٹ
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے درجنوں افراد کو وسطی افریقی جمہوریہ ڈی پورٹ کردیا، جن میں ایک ایسا افغان نوجوان بھی شامل ہے جس کے خاندان کے افراد ماضی میں امریکی فوج کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔
امریکی اخبار…
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس آج ہوگا، فیلڈ مارشل و وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے
ترکی (زیبائے پاکستان)پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر استنبول پہنچ گئے۔…
امریکا کا چین کیخلاف وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کرنا سفارتی طور پر مشکل ہوگا: مارک فائیفل
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کے سابق قومی سلامتی کے عہدیدار مارک فائیفل کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ امریکا کو ایران سے خام تیل خریدنے والے چینی خریداروں پر ثانوی پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
انہوں نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے…
