براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
علی بابا کلاؤڈ گروپ کی آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
بیجنگ (زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران علی بابا کلاؤڈ گروپ کے اعلیٰ وفد سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جو ان دنوں چین کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے علی بابا کلاؤڈ گروپ کے اعلیٰ وفد سے ملاقات کی، جس…
نیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتا
کھٹمنڈو(زیبائے پاکستان) نیپال میں بدھ کو آنے والے اچانک اور شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تھی مقامی حکام کے مطابق کم از کم 675 افراد جاں بحق جبکہ 2 ہزار 400 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔
نیپال اور تبت کی سرحد پر ریسکیو کارروائیاں…
پاک، چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز
بیجنگ ( زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ، مضبوط اور باہمی احترام پر قائم ہے، اب اس دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…
آبنائے ہرمز میں اب بھی 400 جہاز پھنسے ہوئے ہیں, اقوام متحدہ
اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان )اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج کے علاقے میں اب بھی تقریباً 400 بحری جہاز پھنسے ہوئے ہیں.
میڈیا رپورٹس کی مطابق اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز میں 400 بحری جہازوں کی پھنسے ہونے…
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم، روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے: مریم نواز
بیجنگ(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے حکومتی نظام میں شفافیت سے کارکردگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔
چائنہ انٹرنیشنل بگ…
ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ ٹیرف دشمنی کی آڑ میں جھیل اونٹاریو کا نام جھیل امریکا رکھ دیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے جھیل امریکا رکھنے کے حکم پر دستخط کردیے۔
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں…
پاکستان نے فیلڈ مارشل کے صدر ٹرمپ کے نمائندے کی حیثیت سے ایران جانے کے دعویٰ کو مسترد کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) ترجمان دفتر خا رجہ طاہر حسین اندرابی نے واضح کیا فیلڈ مارشل کا دورہ ایران صدر ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے…
ایران کی بحری ناکہ بندی کے باوجود 40 سے زائد امدادی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی، سینٹ کام
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں کے خلاف جاری امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود 40 سے زائد ایسے بحری جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی ہے جو انسانی امداد لے کر جارہے تھے۔
سینٹ کام نے سوشل…
ایک لاکھ ڈالر ویزا فیس! غیر ملکی ہنر مند ملازمین پریشان، امریکا چھوڑنے کی نوبت آئے گی؟
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکا میں ملازمت کرنے والے غیر ملکی ہنرمند افراد کے لیے H-1B ویزا فیس کا تنازع ایک بار پھر سامنے آگیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے پیر کو H-1B درخواستوں پر 103,265 ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے جس کا دائرہ امریکا میں…
فیلڈمارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر گفتگو
تہران (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات کی ہے، جس میں خطے میں امن و استحکام پر بات چیت کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفاقی وزیر…
