براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
فیس بک اکاؤنٹ مفت میں ویریفائیڈ کروالیں! جانیں ویری فکیشن کا مکمل آسان طریقہ
نیویارک(زیبائے پاکستان)سوشل میڈیا کی دنیا کے سب سے بڑے ادارے میٹا نے اپنے فیس بک صارفین کے لیے ایک شاندار اور بالکل نیا مفت تصدیقی پروگرام پیش کر دیا ہے جس کے ذریعے اب اہل افراد کو اپنے اکاؤنٹ پر ویری فکیشن بیج حاصل کرنے کے لیے کوئی بھی…
سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو نیوکلیئر ڈیل نہیں ہوگی، ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)اامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو امریکا اس کے ساتھ نیوکلیئر ڈیل نہیں کرے گا۔
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب کو معاہدہ ابراہیمی…
جارحیت کے باوجود مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، ایران نے امریکا کو بڑا پیغام دے دیا
تہران(زیبائے پاکستان) ایران کے ایک سینئر سفارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ موجودہ کشیدگی کے باوجود تہران نے سفارت کاری کا دروازہ بند نہیں کیا اور مختلف علاقائی ثالثوں کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ اب بھی جاری ہے۔
غیر ملکی میڈیا سے…
سعودی عرب کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) نے ملک کے ٹرانسپورٹ ادارے کے ایک سرکاری ذریعے کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایک حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر ’اینسیلیا‘ کے اگلے حصے میں آگ لگ گئی۔
ایس پی اے کے مطابق…
کیا ایپل آئی فون ایئر 2 بڑا سرپرائز دینے جارہا ہے؟ لانچ اور نئے فیچرز سے متعلق اہم تفصیلات
نیویارک(زیبائے پاکستان)ایپل کے آئندہ الٹرا سلم اسمارٹ فون iPhone Air 2 کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن کے مطابق کمپنی اس بار صارفین کی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیمرا، بیٹری اور کولنگ سسٹم میں نمایاں بہتری متعارف کرانے کی منصوبہ…
محمد اورنگزیب کی امریکی ایگزم بینک کے صدر سے اہم ملاقات، اسٹریٹجک فریم ورک پر جلد اتفاق متوقع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے اپنے دورۂ واشنگٹن ڈی سی کے دوران امریکی ایگزم بینک کے صدر اور چیئرمین جان جوانووک سے اہم ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید…
صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کی منظوری دے دی، امریکی اخبار
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کی منظوری دے دی۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے ساتھ سول جوہری…
’بطور میئرمیرے پاس یہ اختیار نہیں‘، ظہران ممدانی نے ٹرمپ حکومت سے نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ…
نیویارک(زیبائے پاکستان)نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے امریکا کی وفاقی حکومت سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں ظہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک سٹی کے پاس اسرائیلی…
ایران سنجیدہ ہو تو امریکا بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، مارکو روبیو
منیلا(زیبائے پاکستان) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدگی کے حل کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور اختلافات کے پرامن تصفیے کے لیے تیار ہے، تاہم ان کے بقول ایران اس وقت سنجیدگی سے بات چیت نہیں کر رہا۔…
پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش
واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر، پاکستان، مصر اور دیگر علاقائی ثالثوں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں ممالک کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، تاہم تاحال کسی بھی…
