براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

امریکا ایران جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل 92 ڈالر فی بیرل سے بھی اوپر پہنچ گیا

لندن(زیبائے پاکستان) امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 92 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے…

ٹرمپ انتظامیہ نے مزید جنگ کے لیے کانگریس سے 87 ارب ڈالر کے فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے آئندہ مرحلے کی کارروائیوں اور دفاعی ضروریات کے لیے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی…

خاتون نے رضامندی کے بغیر مجھے بوسہ دیا’، پولیس اہلکار نے ہراسانی کا مقدمہ درج کروا دیا

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کی نیشنل پولیس اکیڈمی کے ایک آئی پی ایس افسر ادے کرشنا ریڈی کو مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کے خلاف ایک خاتون آئی پی ایس کی جانب سے ہراسانی تعاقب، جسمانی تشدد اور خفیہ طور…

کویت چاہتا ہے پاکستان سے دفاعی تعاون کو سعودی عرب طرز پر وسعت دی جائے، روئٹرز

اسلام آباد/ریاض (زیبائے پاکستان) روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان، توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کے بدلے کویت کے ساتھ دفاعی معاہدے میں توسیع کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔ روئٹرز کے مطابق پاکستان اور کویت کے درمیان…

امریکا مشرقِ وسطیٰ میں ایف-16 اور ایف-35 جنگی طیاروں کی تعداد میں اضافہ کرنے لگا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شدت اختیار کرنے پر امریکا مزید ایف-16 اور ایف-35 جنگی طیارے مشرقِ وسطیٰ بھیج رہا ہے۔ ایئر اینڈ اسپیس فورسز میگزین کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ امریکا کی جنگ میں شدت آنے کے بعد پینٹاگون…

کاکروچ تحریک کے ہزاروں نوجوانوں کا بھارتی پارلیمنٹ کی طرف مارچ؛ پولیس کا لاٹھی چارج، اسمبلی سیشن…

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کے روز پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے والے ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے حامی ہزاروں نوجوانوں کو روکنے کی کوشش میں پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ دوسری جانب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اسمبلی میں…

اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں میں 2 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، متعدد ہیلی کاپٹروں کو…

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی حکام کے مطابق ایران نے گزشتہ 5 دنوں کے دوران اردن میں امریکی افواج پر 4 بڑے حملے کیے ہیں جن میں 2 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے جبکہ متعدد ہیلی کاپٹرز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک…

اب یہ رقم بھی ادا کرنا ہوگی! پاکستان، بھارت اور بنگلادیشی عمرہ زائرین کیلئے نیا نظام متعارف

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے سہولیات کو منظم کرنے کی غرض سے ایک نیا طریقہ کار متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والے عازمین کو عمرہ ویزا حاصل کرتے وقت کھانے کے لازمی اخراجات بھی ادا کرنا…

جائیداد اور سرکاری نوکری کیلئے بیٹی نے سگی ماں کے ساتھ کیا کیا؟ سچ جان کر روح کانپ اٹھے گی

جے پور(زیبائے پاکستان)بھارت کے شہر جے پور کے علاقے پرتاپ نگر میں لالچ اور نفرت کا ایک انتہائی ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک 23 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر جائیداد پر قبضے اور سرکاری ملازمت حاصل کرنے کی خاطر کرائے کے قاتلوں کے ذریعے اپنی…

دنیا بھر میں فیس بُک کی بندش، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)دنیا بھر فیس بُک سروس کو بندش کا سامنا ہے جسکی وجہ سے صارفین کو سوشل ویب سائٹ تک رسائی میں مشکل کا سامنا ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین نے فیس بُک اکاؤنٹ تک رسائی اور پلیٹ فارم کی اہم خصوصیات کو متاثر کرنے…