براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

دنیا بھر میں فیس بُک کی بندش، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)دنیا بھر فیس بُک سروس کو بندش کا سامنا ہے جسکی وجہ سے صارفین کو سوشل ویب سائٹ تک رسائی میں مشکل کا سامنا ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین نے فیس بُک اکاؤنٹ تک رسائی اور پلیٹ فارم کی اہم خصوصیات کو متاثر کرنے…

عمرہ زائرین میں 22 فیصد سے زائد اضافہ، پاکستان پہلے نمبر پر آگیا

مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ مختلف ممالک سے آنے والے معتمرین میں پاکستانی زائرین کی تعداد سب سے زیادہ…

آپ کی لوکیشن کوئی نہیں جان سکتا؟ آئی فون 18 پرو کی نئی ٹیکنالوجی نے تہلکہ مچا دیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)ایپل کے سب سے بڑے سالانہ لانچنگ ایونٹ کی گھڑی جیسے جیسے قریب آ رہی ہے اسمارٹ فون کی دنیا کے بے تاج بادشاہ آئی فون کے اگلے فلیگ شپ ماڈلز کے چرچے زبان زدِ عام ہیں۔ پریمیم کیٹیگری کے شوقین افراد کی نظریں اس وقت آئی فون…

رئیل می نے سستا فون سی 100 ایکس متعارف کرادیا، طاقتور بیٹری اور وسیع اسٹوریج کا وعدہ

نیویارک(زیبائے پاکستان)ریئل می نے اپنے بجٹ اسمارٹ فونز کی سیریز میں نیا ریئل می سی 100 ایکس متعارف کرا دیا ہے۔ اگرچہ یہ فون بجٹ درجے کی عام خصوصیات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، تاہم اسے ایم آئی ایل-ایس ٹی ڈی-810 ایچ سرٹیفکیشن بھی حاصل ہے، جو اسے…

چین، پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور

بیجنگ(زیبائے پاکستان)چین اور پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے…

پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا

برطانیہ (زیبائے پاکستان)پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا جبکہ پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف برطانوی سرزمین کے استعمال سے متعلق خدشات پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی۔ برطانوی ہوم آفس کے…

سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن میں مینگو فیسٹیول، امریکی و پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)پاکستانی سفارت خانۂ واشنگٹن ڈی سی میں مینگو فیسٹیول میں امریکی و پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ مینگو فیسٹیول کا اہتمام سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں امریکیوں، پاکستانیوں اور…

جے ڈی وینس نے ایران مذاکرات سے مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیروں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف پر ایران سے متعلق مذاکرات کے دوران مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس…

دبئی جانے والوں کیلیے خوشخبری، بڑی رعایت مل گئی

یو اے ای(زیبائے پاکستان) دبئی جانے والے افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے 5 سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ، بغیر متعدد بار عرب امارات آنے کی سہولت،ہر آمد پر 90 روز قیام، مزید 90 روز…

برطانیہ میں 17 سال کے نوجوانوں کیلئے سوشل میڈیا پر رات 12 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کی تجویز

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی حکومت نے 16 اور 17 سال کے نوجوانوں کے لیے سوشل میڈیا پر رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کی تجویز پیش کردی۔ اس تجویز کے تحت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز رات کے اوقات میں خودکار طور پر بند رہیں گے ۔…