براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے،جے ڈی وینس

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع کا مستقل حل فوجی کارروائی نہیں بلکہ مذاکرات اور سفارتی معاہدہ ہے۔ پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کی مخالفت کرنے والوں کے پاس…

امریکہ نے سعودی عرب اور کویت کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ…

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی لاجسٹکس مرکز تباہ کرنے کا دعویٰ، اردن میں بھی ڈرون حملے

تہران (زیبائے پاکستان)ایرانی پاسداران انقلاب نے کویت میں امریکی لاجسٹکس مرکز تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے بدھ کی علی الصبح دعویٰ کیا کہ انھوں نے کویت کے علاقے مینا عبداللہ میں امریکی فوج کے ایک لاجسٹک اور سپورٹ سینٹر…

نادر فلکیاتی منظر، آج چند لمحوں کے لیے خانہ کعبہ کا سایہ غائب ہو جائے گا

مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) فلکیاتی ماہرین کے مطابق بدھ، 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا، جس کے باعث چند لمحوں کے لیے خانہ کعبہ کا سایہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔ اس نادر فلکیاتی موقع پر دنیا بھر کے مسلمان بغیر قطب نما بھی…

آبنائے ہرمز کا متبادل تیار! متحدہ عرب امارات نے نئی بندرگاہ بنانے کا بڑا فیصلہ کر لیا

ابوظبی(زیبائے پاکستان) متحدہ عرب امارات نے دبئی کی بندرگاہوں پر انحصار کم کرنے اور آبنائے ہرمز کے متبادل تجارتی راستے کی تیاری کے لیے مشرقی ساحلی ریاست فجیرہ میں نئی کثیرالمقاصد بندرگاہ قائم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ برطانوی اخبار…

چین نے تنہائی دور کرنے والے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرادیے

چین (زیبائے پاکستان)چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے ایسے جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس انسان نما روبوٹس متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، روزمرہ کاموں میں مدد دینا اور جذباتی روابط کو بہتر بنانا ہے۔…

پاکستان اور امریکا کا انسدادِ دہشتگردی، سائبر سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات کی جس میں انسدادِ دہشت گردی، سائبر کرائم اور سکیورٹی اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال…

فیلڈ مارشل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

ترکیہ (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس…

شہزادی کیٹ مڈلٹن ایک بار پھر چھا گئیں، ومبلڈن میں سبز لباس نے ساری توجہ سمیٹ لی

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی شاہی خاندان کی رکن، پرنسز آف ویلز شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ومبلڈن 2026 کے مردوں کے سنگلز فائنل میں ہلکے سبز (سیج گرین) رنگ کے خوبصورت لباس میں شرکت کرکے ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن انداز سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔…

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب نے بین الاقوامی سیاحوں کے لیے نیا پیکیج ویزا پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے پہلے مرحلے میں پاکستان سمیت سات ممالک کے شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ سعودی وزارتِ سیاحت کے مطابق اس نئے نظام کا مقصد…