براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
یورپی ملک لکسمبرگ میں فلسطین کی حمایت پر مسلمان خاتون ٹیچر ملازمت سے برطرف
لکسمبرگ (زیبائے پاکستان)یورپی ملک لکسمبرگ میں ایک مسلمان خاتون ٹیچر کو سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی حکومت پر تنقید کرنے کے بعد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا، جس کے خلاف انہوں نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
ترک…
ایندھن بحران؛ کیوبا میں الیکٹرک اور سولر پینل والے رکشے سڑکوں پر دوڑنے لگے
کیوبا(زیبائے پاکستان)کیوبا میں طویل ایندھن بحران اور بجلی کی قلت کے باعث چینی ساختہ الیکٹرک تین پہیوں والی گاڑیاں (ٹرائی سائیکلز) شہریوں کی آمدورفت کا اہم ذریعہ بن گئی ہیں، جبکہ متعدد مالکان نے انہیں شمسی توانائی سے بھی جوڑ دیا ہے۔
کیوبا…
آبنائے ہرمز کے مستقبل کا فیصلہ ایران اور عمان کی مشاورت سے ہونا چاہیے، تہران
تہران/مسقط(زیبائے پاکستان) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے مستقبل سے متعلق تمام انتظامات ایران اور عمان کے درمیان باہمی مشاورت سے طے ہونے چاہییں، کیونکہ دونوں ممالک اس اہم آبی گزرگاہ کے ساحلی ممالک ہیں۔
ایرانی وزارت…
پرواز کے دوران جہاز کی کھڑکی اکھڑ گئی، مسافر گرنے سے بال بال بچ گیا
ایتھنز(زیبائے پاکستان)یونان سے جرمنی جانے والی پرواز کے دوران جہاز کی کھڑکی اپنی جگہ سے اکھڑ گئی۔
جہاز کی کھڑکی اپنی جگہ سے اکھڑنے کے بعد 61 سالہ مسافر تقریباً جہاز سے نیچے گرتے گرتے بچا۔
عینی شاہدین کے مطابق مسافر کا سر اور کندھے…
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
لندن(زیبائے پاکستان) برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے رچمنڈ میں واقع وہ تاریخی رہائش گاہ، جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کے خاندان کے ساتھ کئی برس تک مقیم رہے، اسے فروخت کے لیے پیش کر دی گئی…
اقوام متحدہ میں ایران کا پاکستان سے اظہارِ تشکر، سلامتی کونسل اجلاس پر شدید اعتراض
نیویارک(زیبائے پاکستان) ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے جوہری پروگرام سے متعلق منعقد ہونے والے اجلاس میں ووٹنگ سے غیر حاضر رہنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجلاس قانونی بنیاد سے محروم تھا اور اسے بلانے کا…
چین میں سمندری طوفان باوی کا دوسرا وار، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور، پروازیں اور ٹرینیں معطل
بیجنگ(زیبائے پاکستان)چین ایک بار پھر شدید موسمی بحران کی زد میں آگیا طاقتور سمندری طوفان باوی نے ملک کے ساحلی علاقوں میں لینڈ فال کرلیا جس کے بعد لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے
رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چین…
سعودی ولی عہد اور امریکی صدر کا رابطہ، امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر کے درمیان علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوا۔
سعودی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان امریکا ایران مذاکرات کے علاوہ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔…
ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ہدایت کی ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور بات چیت جاری رکھی جائے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے ان ہدایات کا مقصد ایران…
’گرفتار یا قتل کر دی گئی تب بھی دسمبر میں بنگلہ دیش واپس جاؤں گی‘، شیخ حسینہ کا بڑا اعلان
نئی دہلی/ڈھاکا(زیبائے پاکستان) بنگلہ دیش کی سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال دسمبر میں ہر صورت اپنے وطن واپس جائیں گی، چاہے انہیں گرفتاری کا سامنا کرنا پڑے یا اپنی جان ہی کیوں نہ گنوانی پڑے۔
بین الاقوامی میڈیا…
