براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
عالمی بینک کی پاکستان کےلیے 37 کروڑ، 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری
نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے منصوبے سے بجلی کی بندش میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی بینک عالمی بینک 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کیلئے فنڈ…
کینیڈا میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا مکمل طریقہ جانیں
کینیڈا(زیبائے پاکستان)پاکستانیوں کے لیے کینیڈا میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے تاہم اس کے لیے کیا طریقہ ہے یہ جانیے۔
اگر آپ کینیڈا میں مستقل رہائش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام (FSWP) اس کا ایک اہم راستہ ہے،…
ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، حملہ کیا تو بھرپور جواب ملے گا: قالیباف
تہران (زیبائے پاکستان)ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب دھونس، دھمکیوں اور وعدہ خلافی کی کوئی کارروائی بغیر جواب کے نہیں رہے گی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں…
’نیٹو اتحاد ٹوٹا تو سلامتی بھی خطرے میں پڑ جائے گی‘، ترک صدر رجب طیب اردوان
انقرہ(زیبائے پاکستان) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد کے تمام رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ باہمی یکجہتی کو برقرار رکھیں، کیونکہ مضبوط اتحاد ہی اجتماعی سلامتی کی بنیاد ہے۔
صدر اردوان نے اپنے خطاب…
نیٹو چیف نے ایران پر امریکی حملوں کو ناگزیر قرار دے دیا
انقرہ(زیبائے پاکستان) نیٹو کے سربراہ جنرل مارک روٹے نے ایران پر امریکی حملوں کو ناگزیر قرار دے دیا۔
انہوں نے نئے امریکی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی ایران کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیوں کے تناظر میں ضروری تھی۔…
ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان
انقرہ(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکا کی خارجہ پالیسی سے متعلق متعدد اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی کارروائی ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی، جبکہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری…
مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اداکارہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کیلیے تیار
برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانیہ کی پروڈکشن کمپنی پارٹیکل 6 نے اعلان کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ڈیجیٹل اداکارہ ٹلی نورووڈ اپنی پہلی فیچر فلم ’مس الائنڈ‘ میں مرکزی کردار ادا کرے گی۔
کمپنی کے مطابق یہ فلم ایک منفرد ڈیجیٹل…
سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کو بڑا ریلیف،تیل کی قیمت 26 سال کی کم ترین سطح پر کردی
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے خام تیل کی سرکاری فروختی قیمت (Official Selling Price – OSP) میں بڑا اضافہ نہیں بلکہ ریکارڈ کمی کرتے ہوئے اگست کی سپلائی کے لیے 11 ڈالر فی بیرل تک قیمت کم کر دی ہے، جو گزشتہ 26…
دھمکیاں جاری رہیں تو امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، عباس عراقچی کا دوٹوک اعلان
تہران(زیبائے پاکستان) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دھمکیوں اور دباؤ کا سلسلہ جاری رہا تو امریکا کے ساتھ مجوزہ حتمی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز ممکن نہیں ہوگا۔
عباس عراقچی نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ…
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی
عمان (زیبائے پاکستان)آبنائے ہرمز اور خلیج عمان کے قریب ایک آئل ٹینکر پر حملے کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر الزامات کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے، جبکہ واقعے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے…
