براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے، ہر حال میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم

تہران(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہید آیت اللہ علی…

جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں، امریکا کو موجودہ حقائق تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف

تہران (زیبائے پاکستان)ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کی ایران کے خلاف جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں اور اب امریکا کو تجارت کے حوالے سے موجودہ حقائق کو تسلیم کرنا ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

خلیجی ریاستوں کا سیکیورٹی کیلئے امریکا پر مکمل انحصار کم، پاکستان سمیت نئے شراکت دار بنانے کی کوشش

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد خلیجی تعاون کونسل کے ممالک اپنی سیکیورٹی کی حکمتِ عملی پر نظرِ ثانی کر رہے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاستیں امریکا پر مکمل انحصار کم…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے

تہران (زیبائے پاکستان)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے؛ تہران آمد پر ایرانی وزیرِ داخلہ سکندر مومنی، اعلیٰ سول و فوجی حکام اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ان کا استقبال…

محسن نقوی کا پاک سعودیہ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

جدہ(زیبائےئ پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی، گورنر طائف شہزادہ سعود بن نہار بن سعود اور شاہی خاندان کی معزز شخصیات…

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے ؟ہینلے اینڈ پارٹنرز کی تازہ فہرست سامنے

لندن (زیبائےے پاکستان)دنیا بھر میں کس ملک کا شہری کتنی سفری آزادی رکھتا ہے؟ اس کا فیصلہ کرنے والی معتبر عالمی تنظیم ہینلے اینڈ پارٹنرز نے سال 2026 کے آخری چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے لیے دنیا کے طاقتور ترین اور کمزور ترین پاسپورٹس کا نیا…

شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے آخری رسومات کا آغاز، تابوت کو تہران کی جامع مسجد پہنچا دیا گیا

تہران(زیبائے پاکستان)ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا جسد خاکی تہران کے امام خمینی حسینیہ سینٹر میں رکھا گیا ہے تاکہ عوام، رہنما اور معزز شخصیات آخری دیدار کر سکیں۔…

بھارتی چینل سن ٹی وی نیٹ ورک بھی ہیک، اسکرین پر پاکستانی پرچم کا بینر چلا دیا گیا

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کے سن ٹی وی نیٹ ورک کو ہیکرز نے ہیک کرکے اس کی نشریات معطل کر دیں، سائبرحملہ آوروں نے نیٹ ورک کے اندرونی براڈ کاسٹ مینجمنٹ پورٹل تک رسائی بھی حاصل کرلی۔ سائبر حملہ کے نتیجے میں سن ٹی وی کے مختلف ٹیلی وژن…

قطر اور پاکستان کے ثالثوں کی امریکی و ایرانی مذاکرات کاروں سے ملاقاتیں، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قطر میں امریکا اور ایران کے مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں فریقین نے جلد اگلے دور کی بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قطر اور پاکستان کے ثالثوں نے آج دوحہ میں امریکی اور…

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت، قطر کا اہم بیان سامنے آ گیا

دوحا(زیبائے پاکستان) قطر نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے تاہم دونوں ممالک نے آئندہ دور کی بات چیت ایران کے سابق سپریم لیڈر کی آخری رسومات کے بعد دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی…