براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان خفیہ نوعیت کے تکنیکی مذاکرات شروع ہوگئے، عرب میڈیا

دوحہ(زیبائے پاکستان) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے ماہرین مختلف اہم معاملات پر بات چیت کر رہے ہیں تاہم اس مرحلے پر دونوں ممالک کے…

چین اور سعودیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

بیجنگ(زیبائے پاکستان)چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی بیجنگ میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات ہوئی جس میں امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ مذاکرات…

آبنائے ہرمز ہماری طاقت ہے، میزائل اور یورینیم پر سمجھوتا نہیں ہو گا، ایران کا دوٹوک مؤقف

تہران(زیبائے پاکستان) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی سب سے بڑی تزویراتی طاقت ہے اور تہران کسی بھی صورت اس پر اپنی خودمختاری سے دستبردار…

امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں، جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی نوعیت کے مذاکرات بدستور جاری ہیں اور یہ بات چیت پہلے سے جاری سفارتی عمل کی بنیاد پر آگے بڑھ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے…

چین کو بھی سندھ طاس معاہدے کا حصہ بنایا جائے، وکٹر گاؤ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن (سی سی جی) کے صدر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ بین الاقوامی قوانین اور علاقائی استحکام کے لیے نہایت اہم ہے، اور اس کا مکمل احترام اور تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے،…

مسجد الحرام میں غسلِ کعبہ کی روح پرور سالانہ تقریب، ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم کا استعمال

مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کی سالانہ غسلِ کعبہ کی روح پرور اور بابرکت تقریب انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی، جس میں ہزاروں لیٹر عرقِ گلاب اور آبِ زمزم استعمال کیا گیا۔ تقریب میں خادم الحرمین الشریفین…

امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا، ایران

تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا…

معرکۂ حق میں پاکستان کی عسکری، سفارتی برتری نمایاں، برطانوی فرم کی شواہد پر مبنی رپورٹ جاری

برطانیہ(زیبائے پاکستان)برطانوی تحقیقی و اسٹریٹجک کمیونیکیشن ادارے پاکستان پلے بک نے معرکۂ حق سے متعلق اپنی تحقیقاتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ معرکہ حق میں پاکستان کو عسکری اور سفارتی برتری حاصل رہی۔ رپورٹ کے مطابق متعدد بھارتی جنگی…

امریکی کانگریس میں اسرائیل مخالف بڑا قدم، اربوں ڈالر کی فوجی امداد روکنے کی تجویز پیش

واشنگٹن(زیبائے پٌاکستان) امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ 3.3 ارب ڈالر کی فوجی امداد روکنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رکن کانگریس گریگ کاسر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ریپبلکن رکن تھامس میسی…

ایران نے خلیجی ممالک کو نئے سیکیورٹی اتحاد کی پیشکش کر دی، ایرانی میڈیا

تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے خلیجی خطے کے لیے نئے علاقائی سیکیورٹی نظام کی تشکیل کی تجویز دیتے ہوئے خطے کے ممالک کو مشترکہ اتحاد کی پیشکش کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراقی قومی سلامتی کے مشیر قاسم…