براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

معرکہ حق میں بھارت کوعبرتناک شکست، مودی حکومت کا پہلی بار فوجی اموات کا باضابطہ اعتراف

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کا آپریشن سندور کی بدترین شکست چھپانے کیلئے فوجی اموات ماننے سے انکار ایک سال بعد اعتراف میں بدل گیا۔ بھارتی جریدہ دی وائر کے مطابق بھارتی حکومت نے باضابطہ طور پر پہلی بار آپریشن سندورمیں ہلاک ہونے والے 6…

کسی بھی یکطرفہ اقدام سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (زیبائے پاکستان)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ کسی بھی یکطرفہ اقدام سے خطے کی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین…

سعودی عرب کا ویزا کس صورت میں مسترد ہوجائے گا؟

ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے ادارہ جوازات نے وزٹ، عمرہ اور دیگر انٹری ویزوں کے خواہش مند افراد کو پاسپورٹ کی معیاد سے متعلق اہم ہدایت جاری کر دی ہے۔ جوازات کے مطابق اگر کسی درخواست گزار کے پاسپورٹ کی میعاد 90 دن یا اس سے کم رہ گئی…

سعودی عرب نے 3 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی عرب نے ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر 3 افریقی ممالک کے لیے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مملکت کے شہریوں کے جمہوریہ کانگو، یوگنڈا اور جنوبی…

مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کیلیے جدید کولنگ سسٹم فعال

مدینہ منورہ(زیبائے پاکستان) مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کے لیے جدید کولنگ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے جو 24 گھنٹے مسلسل کام کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے جدید کولنگ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے۔ اس…

ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے، 8 اہم تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران(زیبائے پاکستان) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا کے حالیہ حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر مشترکہ میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے…

مزید تحمل ممکن نہیں، ایسا نہ ہو کہ ایران کا وجود ہی نہ رہے، ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سخت ترین لہجہ اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات نہ بدلے تو واشنگٹن اپنی فوجی کارروائیاں مزید وسیع کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا وقت بھی آ سکتا ہے جب امریکا کے لیے…

جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی پر امریکا کو نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران

تہران (زیبائے پاکستان)امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں ایک بحری جہاز پر حملے کے بعد ایران پر کیے گئے حملوں پر ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے ایک بار پھر مذاکرات کے…

سیریک بندرگاہ پر حالیہ امریکی حملوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات کیے گئے امریکی حملوں میں ایران کی کسی بندرگاہ پر کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایران کی ’مہر‘ نیوز ایجنسی نے مشرقی ہرمزگان کی بندرگاہوں کے سربراہ کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ امریکی…

ایران نے چار مرتبہ جہاز پر حملہ کیا جو بالکل اچھا نہیں لگا: ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہیں ایران کی جانب سےجہاز پر حملہ اچھا نہیں لگا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی کارروائی کا جواب دینے کا اشارہ دیدیا تھا۔ صدرٹرمپ نے کہا کہ…