براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

دنیا کے 16 مختلف ممالک کے 1,000 مرد اور خواتین سعودی میزبانی میں عمرے کیلئے منتخب

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سال 1448 ہجری کے لیے ’’خادم الحرمین الشریفین گیسٹ پروگرام برائے حج، عمرہ اور زیارت‘‘ کے تحت دنیا کے 16 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 1,000 مرد اور خواتین…

ایران ہماری ہر بات مان رہا ہے، نہ مانا تو وہی کریں گے جو ضروری ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہ کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاملات میں بڑی رعایتیں دے رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے۔…

قیمت کم ہوگئی عوام کو سستا پیٹرول نہیں دیا جارہا، ٹرمپ کا آئل کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا حکم

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے باوجود اس کا فائدہ عوام کو نہ پہنچانے پر تیل کمپنیوں اور پمپ مالکان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

میں نے ایران کو گھٹنوں پر لاکھڑا کیا، وہ گرنے ہی والا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ ختم کرنےکا مطالبہ کرنے پر کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ قراردادبے وقت اور بے معنی ہے،…

آبنائے ہرمز سےگزرنے پر فیس لگانے کے ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیراعظم

دوحہ(زیبائے پاکستان) قطرکے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہےکہ آبنائے ہرمز سےگزرنے پر فیس لگانے کے ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے قطری وزیراعظم نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت…

ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، باقر قالیباف

تہران (زیبائے پاکستان)ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایران امریکا مذاکرات میں ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا کے لیے دستخط کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ آبنائے ہرمز کے معاملے پر…

امریکا سے معاہدے سے ایران کو اہم معاشی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں: نیو یارک ٹائمز

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے کہا ہےکہ امریکا کی ایران کے خلاف تقریباً 4 ماہ کی جنگ میں ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم نہ کیا جاسکا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق جنگ کے بعد بھی ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام…

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کا مستعفی ہونے کا اعلان

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ میری قیادت میں برطانیہ نے ترقی کی ہے، میں نے اپنے فیصلے سے برطانوی…

نائجیریا میں جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادی، محبت کی دلچسپ داستان سوشل میڈیا پر وائرل

ابوجا(زیبائے پاکستان) نائجیریا میں ایک منفرد اور دلچسپ شادی نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی جہاں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادی کر کے اپنی برسوں پرانی خواہش پوری کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریا کے معروف…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری

مدینہ(زیبائے پاکستان) ن لیگ کے سینئر رہنما اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے روزہ رسولﷺ پر حاضری دی ہے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی عرب کے اعلیٰ حکام اور سفیر پاکستان نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔…