براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور مکمل، مشترکہ اعلامیہ جاری

سوئٹزر لینڈ(زیبائے پاکستان)قطر اور پاکستان کی مشترکہ ثالثی میں ہونے والے لوسرن سربراہی اجلاس کے اختتام پر ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فریقین نے آئندہ 60 روز کے اندر ایک جامع معاہدے تک پہنچنے…

ایران کی ناکا بندی ختم، کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے، عباس عراقچی کا دعویٰ

تہران(زیبائے پاکستان)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں ایران کی ناکا بندی ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس…

امریکا ایران مذاکرات کا اثر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں

لندن/نیویارک(زیبائے پاکستان) امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات میں مثبت پیش رفت کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی جبکہ دنیا کے بیشتر اسٹاک مارکیٹ انڈیکسز میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں…

ایران امریکا مذاکرات ،مفاہمتی یادداشت کے تحت ابتدائی طور پر 6 ارب ڈالر جاری کرنے کی تجویز

ہوسٹن (زیبائے پاکستان)ایران امریکا جنگ بندی کے اسلام آباد ایم او یو پرعملدرآمد کیلئے تکنیکی مذاکرات کا پہلار دورشروع ہوگیا، پہلے سیشن میں دو طرفہ اور سہ فریقی مذاکرات ہورہےہیں،مذاکرات میں امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کےنمائندے شریک ہیں۔…

برطانوی حکومتی ذرائع نے اسٹارمر کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانوی حکومتی ذرائع نے اسٹارمر کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر کے مستقبل پرقیاس آرائیوں پربرطانوی وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عہدے پر برقرار رہنے…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے وزیراعظم پاکستان کی ملاقات، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود

برگن سٹاک (زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے ، اس موقع پر امریکی نمائندہ خصوصی جیرڈ کشنر اور سٹیووٹکوف بھی موجود تھے ۔ بعدازاں وزیراعظم شہبازشریف…

“اپنی مقبولیت کی فکر کریں!” میلونی کا ٹرمپ کو کرارا جواب، سفارتی تنازع بڑھ گیا

واشنگٹن/روم(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات دیے ہیں، جس کے بعد امریکا اور اٹلی کے تعلقات میں کشیدگی کی…

ایران معاہدہ ناکام ہوا تو آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عائد کر سکتے ہیں، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کسی حتمی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو امریکا آبنائے ہرمز پر ٹول (فیس) عائد کرنے پر غور کر سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ…

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں، جہاں ایران، امریکا اور ثالث ممالک کے نمائندوں کے درمیان بات چیت متوقع ہے۔ روانگی سے قبل…

باقر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا

سوئٹزر لینڈ(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے سلسلے میں ایرانی اعلیٰ سطحی وفد باقر قالیباف کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا ہے جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم سفارتی رابطوں کا نیا دور متوقع ہے۔ ایرانی میڈیا کے…