براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کردیا
ایران (زیبائے پاکستان )ایران نے لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے بعد امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی اور وعدہ خلافی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک بیان…
پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم انسان ہیں، ایران سے معاہدے میں پاکستان نے مدد کی؛ ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف عظیم انسان ہیں، ایران کے ساتھ معاہدے میں پاکستان نے ہماری مدد کی۔
صدر ٹرمپ نے امریکی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک…
ٹرمپ کا مودی پر طنز، مسکراتے ہوئے قاتل قرار دے دیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس کے دوران بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو ایک ہی سانس میں ’فرشتہ‘ اور ’قاتل‘ قرار دے کر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
تجارتی معاہدے سے متعلق ایک سوال…
اسرائیل کے جنوبی لبنان کے ضلع نبطیہ پر فضائی حملے، 16 افراد جاں بحق
لبنان (زیبائے پاکستان)اسرائیل باز نہ آیا، جنوبی لبنان کے ضلع نبطیہ پر فضائی حملے کر دیے۔
لبنانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق نبطیہ پر اسرائیلی فضائی گولہ باری میں 16 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خبر ایجنسی…
اسرائیل کی عسکری مدد امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے ہوئی: جے ڈی وینس
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل زیادہ تر ہتھیار واشنگٹن ہی سے لیتا ہے، اسرائیل کو حاصل ہتھیاروں کی قیمت امریکیوں کے ٹیکس سے ادا ہوئی۔
جے ڈی وینس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا صرف 3 ماہ…
آئی فون 18 خریداروں کے لیے بری خبر؟ ایپل نے اہم اشارہ دے دیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین ابھی آئی فون 18 سیریز کی رونمائی کا انتظار کر رہے ہیں، تاہم ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے لانچ سے قبل ہی صارفین کو ایک اہم اشارہ دے دیا ہے۔ ان کے مطابق آئندہ آنے والے آئی فونز کی قیمتیں…
ایران امریکا امن معاہدہ ناکام بنانے کیلیے بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب
ممبئی (زیبائے پاکستان)ایران امریکا امن معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے یہود وہنود کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا۔
ایران امریکا جنگ بندی اورامن معاہدے میں پاکستان کی سفارتی کامیابی پربھارتی اوراسرائیلی قیادت کی بے چینی واضح ہے۔…
ایران امن مذاکرات، امریکی حکام کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ نہیں جارہے۔ دوسری…
ایران نے مفاہمتی دستاویز کا متن فارسی میں لکھوانے پر کیوں زور دیا؟ خاص وجہ جانیے
تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی دستاویز کا متن فارسی میں بھی لکھوانے پر زور دیا جس کی بہت خاص وجہ تھی۔
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے لیے مفاہمتی یادداشت کے جامع متن پر ایران اور امریکا دونوں کے صدور نے دور…
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگا، سوئس حکومت کی تصدیق
برن(زیبائے پاکستان) سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے ابتدائی مذاکرات جمعہ کے روز سوئٹزرلینڈ کے مشہور پہاڑی تفریحی مقام بورگن اسٹاک میں ہوں گے۔
بین الاقوامی خبر رساں…
