براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ایران مثبت رویہ اپنائے تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی مل سکتی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران مثبت اور تعمیری رویہ اختیار کرتا ہے تو اسے تقریباً 300 ارب ڈالر کے منجمد فنڈز تک رسائی دی جا سکتی ہے، جبکہ ایران کے ساتھ جوہری اور دیگر معاملات پر مذاکرات میں بھی پیش رفت…

کینیڈا کا حیران کن فیصلہ، شہریت ملنے کے بعد بھی بعض افراد سے سرٹیفکیٹ واپس طلب کرلئے

کینیڈا(زیبائے پاکستان)کینیڈا میں شہریت حاصل کرنے والے بعض افراد کو ایک نئی غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں حکومت نے کچھ نئے شہریوں کے شہریت کے معاملات دوبارہ جانچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حالیہ ہفتوں میں متعدد…

شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پاکستانی مندوب سے ملاقات

نیویارک(زیبائے پاکستان)سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سابق قومی کرکٹ کپتان شاہدآفریدی نےاقوامِ متحدہ میں پاکستان کے…

نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ہے، ٹرمپ

پیرس(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا نیا معاہدہ ایران کی ممکنہ جوہری عسکری صلاحیت کے خلاف ایک مضبوط اور مؤثر دیوار ثابت ہوگا۔ فرانس میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا…

سلامتی کونسل کا افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پرتشویش کا اظہار

اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغان سرزمین پردہشت گردوں کی موجودگی اورطالبان رجیم کی طرف سے ان کی سرپرستی ایک بارپھر عالمی سطح پربے نقاب…

ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا ڈیموکریٹس پھیلا رہے ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا…

جہاز مالکان آبنائے ہرمز پر دوبارہ جانے کو تیار نہیں؟ دنیا کی بڑی شپنگ کمپنی نے وارننگ جاری کردی

ٹوکیو(زیبائے پاکستان) امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کے باوجود آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔ جاپان کی معروف شپنگ کمپنی مٹسوئی او ایس کے لائنز کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ جہاز مالکان…

نئے ہجری سال کی آمد، خانہ کعبہ کو نیا غلاف پہنانے کی روح پرور تیاریاں عروج پر

سعودی عرب (زیبائے پاکستان )دنیا بھر میں مسلم امت کی جانب سے محرم الحرام کے ساتھ نئے ہجری سال کا استقبال کیا جائے گا، مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کو نیا غلاف (کسوہ) پہنانے کی روح پرور تیاریاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اللہ…

ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ کو شیئر کیا ہے۔ پاکستانی وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر…

بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا؛ 5 افسران ہلاک

اآسام (زیبائے پاکستان)بھارت کی ایئرفورس کا ٹرانسپورٹ طیارہ شمال مشرقی ریاست آسام میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام پانچ فضائی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والا بھارتی فضائیہ کا اینٹونوف اے این-32…