براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
گھر بیٹھ کر ڈالرز کمانے کا نیا طریقہ: ایک اور آن لائن روزگار سامنے آگیا
لندن (زیبائے پاکستان)دنیا میں ایک نیا آن لائن روزگار متعارف ہو رہا ہے، جس سے گھر میں کر ڈالرز کمانے کا نیا طریقہ سامنے آیا ہے۔
مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی جہاں دنیا بھر میں لاکھوں ملازمتوں کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھا رہی ہے،…
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کے موقع پر متوقع
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع ہیں، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر حالات سازگار رہے تو معاہدہ اجلاس سے ایک روز قبل بھی…
جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود
جاپان (زیبائے پاکستان)جاپان کے شہر اتسونومیا میں ایک خطرناک ریچھ کی موجودگی نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ صورتحال اس قدر سنگین ہو گئی کہ شہر کے اسکول بند کر دیے گئے جبکہ…
انسٹاگرام پوسٹ نے خودکشی کرنے والے نوجوان کی جان کیسے بچائی؟ حیران کن واقعہ سامنے آگیا
بھارت( زیبائے پاکستان )بھارت کے شہر میرٹھ کے علاقے سردھنا میں ایک افسوسناک واقعے کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کی گئی ایک پوسٹ نے ایک نوجوان کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے اپنے…
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا ریڈ کارپٹ ڈیبیو، افیئر کی افواہیں حقیقت میں بدل گئیں
امریکہ (زیبائے پاکستان )امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پہلی بار عوامی سطح پر ایک ساتھ ریڈ کارپٹ پر شرکت کرکے اپنے مبینہ تعلق کی افواہوں کو نئی حقیقت کا رنگ دے دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید…
ٹرمپ کا ایران کیخلاف دو ہفتوں میں ’مکمل فتح‘ کا دعویٰ، تیل سستا ہونے کی پیش گوئی بھی کردی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ دو ہفتوں کے اندر ایران کے خلاف ’مکمل فتح‘ کا اعلان کرے گا۔ یہ بیان انہوں نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے لیے منعقدہ ایک ٹیلی ریلی سے خطاب کے دوران دیا۔
غیر…
ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ، حملے روکنے کی اپیل کردی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے فوری طور پر ایک دوسرے پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں مزید اضافہ نہ کریں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر…
ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ایک قابل اعتماد اور ذمہ دار ثالث ہے؛ چین بھی معترف
چین (زیبائے پاکستان )چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے جاری پاکستان کے سفارتی کردار کو پُر اعتماد اور قابل بھروسہ قرار دیتے ہوئے علاقائی استحکام کے امید کا اظہار کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں تعینات…
ایران کے پاس 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں؛ ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی آ چکی ہے اور اس کے پاس بالآخر معاہدہ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔
این بی سی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا…
نوجوانوں کو کاکروچ کہنے والے بھارتی چیف جسٹس کو برطانیہ میں شرمندگی کا سامنا
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارتی چیف جسٹس سوریا کانت کو برطانیہ میں ایک تقریب کے دوران ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کانت نے یونیورسٹی آف لندن کے ایک پروگرام میں مصنوعی ذہانت اور بین الاقوامی قانون…
