براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کر دی جائے گی، پاسدارانِ انقلاب
ایران (زیبائے پاکستان)پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ اگر امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا اور اس کی مکمل بندش کا ذمہ دار اب امریکا ہوگا۔
امریکا نے ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار…
پاکستان مخالف سوال پر پیوٹن کا دوٹوک جواب، بھارتی صحافی لاجواب ہوگیا
سینٹ پیٹرزبرگ(زیبائے پاکستان) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے دوران پاکستان سے متعلق ایک بھارتی صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو چین کے زیر اثر ملک قرار دینا درست نہیں۔
فورم…
بشکیک: وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
بشکیک(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان کرغستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی تازہ ترین…
امریکی کانگریس میں ٹرمپ کی فوجی کارروائی کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یکطرفہ فوجی کارروائی کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ قرارداد ڈیموکریٹک ارکان نے پیش کی…
اب وقت آگیا، دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں، ٹرمپ کا ایران کو پیغام
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں۔
اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران گزشتہ 47 برس سے…
مودی کی ناکام پالیسیاں، بھارتی نوجوانوں کی تحریک بے قابو ہونے کا اندیشہ
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ سامنے آنے لگا، جہاں بھارت میں نوجوانوں کی تحریک بےقابو ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔
بھارتی نوجوانوں نے مودی سرکارکو چیلنج کرتے ہوئے کاکروچ پارٹی کی جانب…
لبنان پر حملے جاری رکھنے کے اعلان پر ٹرمپ طیش میں آگئے، نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دے دیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں غیر معمولی کشیدگی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر شدید…
سلامتی کونسل، پاکستان نے لبنان میں حملے بند کرنے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
نیویارک(زیبائےپاکستان)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے لبنان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں جاری کشیدگی پر فوری قابو پانے اور جنگ بندی کے مؤثر نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان…
’ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا‘، ٹرمپ نے سی این این کی رپورٹ کو ’فیک‘ قرار دے دیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق انتہائی مضبوط اور تفصیلی شرائط شامل…
سیٹلائٹ تصاویر نے غزہ کی تباہی کی نئی داستان سنا دی، پورے پورے علاقے نقشے سے مٹ گئے
غزہ(زیبائے پاکستان) نئی سیٹلائٹ تصاویر میں جنوبی غزہ کے وسیع علاقوں میں ہونے والی تباہی نمایاں طور پر دیکھی جا سکتی ہے، جہاں متعدد رہائشی علاقے، زرعی زمینیں، تعلیمی ادارے اور قبرستان شدید نقصان کا شکار نظر آتے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا…
