براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
ابوظہبی(زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ بے دخلی سے متعلق خبروں پر بحث کے دوران اماراتی حلقوں نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں کسی بھی فرد کے خلاف کارروائی مذہب، مسلک یا نسل کی بنیاد پر…
ایران نے جوہری ہتھیار نہ بنانے اور نہ خریدنے کی یقین دہانی کرا دی، ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے نہ صرف جوہری ہتھیار تیار نہ کرنے بلکہ کسی بھی ذریعے سے ایسے ہتھیار حاصل نہ کرنے پر بھی آمادگی ظاہر کر دی ہے جسے انہوں نے جاری مذاکرات میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔…
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی توڑنے والے جہاز پر میزائل حملہ
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی فوج نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی توڑتے ہوئے ایران جانے والے بحری جہاز کو ہیلفائر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ فورسزن نے ایران کی…
ٹرمپ نے ایران معاہدے کا مسودہ واپس بھیج دیا، اہم شقوں میں بڑی تبدیلی مانگ لی
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی مذاکرات کاروں کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے مسودے میں متعدد ترامیم شامل…
رواں سال بھی غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق تبدیلیٔ غلاف کعبہ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے کرنےکی…
معاہدہ نہ ہوا تو ہم ایران پر حملے کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ اگر ایران معاہدہ نہیں کرتا تو امریکا دوبارہ حملے کرنے کیلئے تیار ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر معاہدہ نہ ہو سکا تو امریکا ایران پر دوبارہ حملے…
فضا میں خوفناک حادثہ، پیراگلائیڈر خاتون سے طیارہ ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل
اآسٹریا(زیبائے پاکستان)آسٹریا کی فضا میں پیراگلائیڈنگ کے دوران ایک خاتون اور چھوٹے طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریا کے علاقے پیزندورف میں 44 سالہ خاتون سبرینا…
رواں برس کن پاکستانی شوبز شخصیات کو حج کی سعادت حاصل ہوئی؟ روحانی سفر کی تصاویر وائرل
لاہور(زیبائے پاکستان)دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اس سال بھی کئی معروف پاکستانی شوبز اور اسپورٹس شخصیات نے فریضۂ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کی، جہاں انہوں نے خانہ کعبہ میں عبادات اور روحانی لمحات کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔
حج…
بڑی کامیابی توحید ہے، اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے، خطبہ حج
مکہ مکرمہ (زیبائے پاکستان)مکتہ المکرمہ میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان جمع ہوئے جہاں انہوں نے خطبہ حج سُنا۔
تفصیلات کے مطابق لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج عرفات کے میدان میں جمع ہوئے جہاں شیخ ڈاکٹر علی بن عبدالرحمٰن الحذیفی نے خطبہ حج…
بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا آئی بی آئی کارپوریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
بیجنگ (زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں آئی بی آئی کارپوریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک چین اقتصادی اور تکنیکی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
