براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف واضح مؤقف: وزیر اعظم کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری
چین (زیبائے پاکستان)عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان 26 مئی 2026 کو مشترکہ بیان جاری کر دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کیا اس دوران وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ…
جنگ بندی کے باوجود امریکا کا جنوبی ایران میں فضائی حملہ، سینٹکام نے تصدیق کر دی
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے جنگ بندی کے باوجود جنوبی ایران میں فضائی حملے کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں امریکی فوجیوں کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے کی گئیں۔
سینٹکام کے ترجمان نیوی…
لبیک اللھم لبیک: حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کیلئے لاکھوں حجاج میدانِ عرفات پہنچ گئے
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)حج کے مقدس مناسک جاری ہیں اور دنیا بھر سے آئے لاکھوں فرزندانِ اسلام آج حج کے رکنِ اعظم ’’وقوفِ عرفہ‘‘ کی ادائیگی کیلئے میدانِ عرفات میں جمع ہوں گے۔
مکہ مکرمہ سے حجاج کرام قافلوں کی صورت میں منیٰ پہنچے جہاں…
وزیراعظم کی چینی کاروباری وفود سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو
چین (زیبائے پاکستان)وزیراعظم نے اپنے دورہ چین کے دوران چینی کاروباری وفود سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔
بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف نے معروف چینی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفود سے…
وزیر داخلہ محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کے کیمپس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منیٰ میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف انتظامات کا جائزہ لیا اور حجاج کے لیے فراہم کردہ سہولتوں کا مشاہدہ کیا۔
دورے کے دوران وزیرداخلہ نے حجاج کرام…
فیلڈ مارشل نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے بارے میں امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کا اعتماد حاصل ہے اور انہوں نے ایران امریکا مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار…
ایران معاہدے پر اچھی خبر ہی سامنے آئے گی، میں ’بری ڈیل‘ نہیں کرتا، ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امریکا کا مجوزہ معاہدہ ابھی مکمل طور پر طے نہیں پایا تاہم اس حوالے سے اچھی خبر ہی سامنے آئے گی کیونکہ وہ ’بری ڈیل‘ نہیں کرتے۔
امریکی ٹی وی چینل اے بی سی کو…
فیلڈ مارشل کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم
بیجنگ (زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، جس کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
بیجنگ میں عظیم عوامی ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…
ممکنہ مذاکرات کی امیدیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی نیچے آ گئیں
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی بڑی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق بڑھتی ہوئی امیدیں بتائی جا رہی ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مناسک حج کا آغاز، لبیک کی صدائیں بلند ہونے لگیں، منیٰ میں لاکھوں عازمین کے روح پرور مناظر
مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان)دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔
حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن…
