براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا، وزیراعظم
چین (زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا۔
پاک چین دوستی کے 75سال مکمل ہونے کی خوشی میں چین کے شہر ہانگژو میں پاک چین بزنس ٹو بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…
حج سکیورٹی ہائی الرٹ، سعودی عرب نے جدید دفاعی نظام کی ویڈیو جاری کردی
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عربیہ نے حج کے دوران لاکھوں حجاج کرام کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے جامع دفاعی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔
سعودی وزارت دفاع کی جانب سے مقدس مقامات کے اطراف جدید دفاعی نظام نصب کرنے…
43 برس تک رقم جمع کی، مکہ مکرمہ میں احرام کی حالت میں انتقال کر گئے
مکہ مکرمہ (زیبائے پاکستان)میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پاکستانی شہری، جنہوں نے حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے 43 برس تک رقم جمع کی، مکہ مکرمہ میں احرام کی حالت میں انتقال کر گئے۔ 🕋
رپورٹس کے مطابق مرحوم نے زندگی بھر حج کی خواہش اپنے دل میں…
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں
واشنگٹن (زیبائےے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس کے تحت 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کی بحالی اور ایران کو عالمی منڈی میں آزادانہ تیل فروخت کرنے کی اجازت دی…
عازمین حج کو منیٰ منتقل کرنے کا آپریشن آج بعد نماز مغرب شروع ہوگا
اسلام آباد: (زیبائے پاکستان) مناسک حج کا آغاز کل 8 ذی الحجہ سے ہوگا، عازمین کو منیٰ منتقل کرنے کا آپریشن آج بعد نماز مغرب شروع ہوگا۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور کی نگرانی اور قیادت میں حج 2026 کی تیاریاں مکمل…
امریکا ایران معاہدے کیلیے سب سے اہم کردار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ادا کیا؛ واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور امن معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے میں سب سے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
دی…
سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کرگئی
مکہ (زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں حج 2026 کے لیے دنیا بھر سے آنے والے عازمین کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق مختلف ممالک سے عازمین کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جبکہ مکہ مکرمہ، مدینہ…
روزانہ 35 سپلیمنٹس کا استعمال، کم کارڈیشین کے انکشاف پر ڈاکٹرز نے خبردار کردیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی ٹی وی اسٹار اور کاروباری شخصیت کم کارڈیشین نے اپنی روزمرہ صحت سے متعلق روٹین کا ایسا راز بتا دیا جس کے بعد طبی ماہرین نے فوری خبردار کرنا شروع کر دیا۔
ایک حالیہ پوڈکاسٹ گفتگو میں کم کارڈیشین نے انکشاف…
امریکا ایران مذاکرات: فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سےاہم ملاقات، کشیدگی میں کمی پرگفتگو
تہران (زیبائے پاکستان)پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔
ایرانی حکام کے مطابق فیلڈ…
امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ، ایران
تہران (زیبائے پاکستان)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے…
