براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ایلون مسک کے بچے کی ماں کیوں بنی؟ ایشلے سینٹ کلیئر کا انکشاف

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی مصنفہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایشلے سینٹ کلیئر نے پہلی بار کھل کر بتایا ہے کہ انہوں نے دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے ایلون مسک کے ساتھ خاندان بڑھانے کا فیصلہ کیوں کیا۔ ان کے انکشافات نے سوشل…

تہران نے تمام محاذوں پر جنگ بندی کیلیے نئے مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران(زیبائے پاکستان)ایران اور امریکا کے درمیان جاری پسِ پردہ سفارتی رابطوں میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں تہران نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے کئی اہم مطالبات واشنگٹن کے سامنے رکھ دیے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق ایران خطے میں جاری…

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

تہران(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے جس میں خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے، وزیر داخلہ محسن…

چند دن میں معاہدہ نہ ہوا تو کارروائی خارج از امکان نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے جواب کا چند روز تک انتظار کرے گا اور کسی حتمی معاہدے تک تہران کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ…

ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکانا ممکن نہیں، ہمیشہ سفارت کاری کو ترجیح دی، صدر مسعود پزشکیان

تہران(زیبائے پاکستان)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو طاقت یا دباؤ کے ذریعے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کا تصور حقیقت سے دور ہے اور یہ محض ایک وہم ہے۔ ایرانی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ…

پاکستانی ثالثی جاری، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں اور ایران ان تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری…

ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال اور تحریکِ آزادی کشمیر یورپ کے زیر اہتمام لزبن میں معرکۂ حق اور…

لزبن، پرتگال (زیبائے پاکستان)ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال اور تحریکِ آزادی کشمیر یورپ کے اشتراک سے 17 مئی 2026ء کو لزبن، پرتگال میں جشنِ معرکۂ حق اور آپریشن بنیانٌ مرصوص کے سلسلے میں ایک عظیم الشان اور تاریخی تقریب کا انعقاد کیا…

خوشخبری! اس سال خطبہ حج اردو، پنجابی اور پشتو میں بھی سنا جا سکے گا

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبہ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا تاکہ مختلف ممالک کے مسلمان اپنی زبان میں خطبہ سمجھ سکیں۔ سعودی وزارت…

ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال بہت جلد ختم ہو جائے گی اور امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ وائٹ ہاؤس میں قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر…

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کےخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ یہ پہلی بار ہے کہ ایران تنازع شروع ہونے کے بعد امریکی…