براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
معاہدہ نہ ہوا تو دوبارہ حملے کیلیے تیار ہیں، ٹرمپ کی ایران کو ایک دفعہ پھر وارننگ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے بہت کم وقت باقی رہ گیا ہے کیونکہ امریکا ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا۔
واشنگٹن…
آذربائیجان اور پنجاب کے درمیان مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
اآذربائیجان (زیبائے پاکستان)آذربائیجان اور صوبہ پنجاب کے درمیان جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مشیر علی ڈار کی آذربائیجان کی انوویشن اینڈ…
ایران نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو امریکا ضروری فیصلہ کرے گا، وائٹ ہاؤس
واشنگتن (زیبائے پاکستان)وائٹ ہاؤس کی نائب ترجمان اینا کیلی نے کہا ہے کہ اگر ایران نے نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات نہ کیے تو امریکی صدر ٹرمپ قومی سلامتی کے حوالے سے ضروری فیصلے کریں گے۔
اپنے بیان میں اینا کیلی نے کہا کہ صدر ٹرمپ متعدد بار…
یو اے ای میں تنخواہوں سے متعلق بڑا قانون نافذ، تاخیر پر سخت کارروائی ہوگی
یو اے ای (زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات میں حکومت نے ملازمین کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے نیا قانون نافذ کر دیا ہے جس کے تحت نجی کمپنیوں کو ہر مہینے کی پہلی تاریخ تک تنخواہیں ادا کرنا لازمی ہوگا۔
اماراتی وزارت…
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی حکومت نے اہم تاریخوں کا اعلان کردیا
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئندہ عمرہ سیزن کے آغاز اور اختتام سے متعلق اہم تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر کے عمرہ زائرین نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
سعودی وزارت کے مطابق نئے عمرہ سیزن…
مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں: سعودی مفتی اعظم
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ صالح الفوزان نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذی الحج کے مہینے کے بابرکت پہلے 10 دنوں میں زیادہ سے زیادہ اعمال صلاح اور عبادات کریں۔
انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں نماز، صدقات، روزے…
وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدر آذربائیجان سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
باکو(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صدر آذربائیجان الہام علیوف سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی تعاون، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آذربائیجان کے صدر کے ساتھ…
بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں 5 ارب ڈالر کے معاہدے
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ خلیج کے موقع پر بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان ایک جامع اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری کے فریم ورک پر اتفاق کیا گیا ہے۔
بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کے…
آبنائے ہرمز کے معاملے میں اب صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش پر ایران کے ساتھ ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلونے…
دبئی میں قربانی کے جانوروں سے متعلق آن لائن فراڈ! سرکاری حکام نے بڑا انتباہ جاری کر دیا
دبئی(زیبائے پاکستان)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی جب قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے دبئی پولیس نے شہریوں کو آن لائن فراڈ اور جعلی آفرز سے خبردار کر دیا ہے خصوصاً وہ پیشکشیں جو غیر معمولی سستے داموں قربانی کے جانور فراہم کرنے کا…
