براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
ایران کی تجاویز پر واشنگٹن کا ٹھنڈا ردعمل، ٹرمپ غیر مطمئن قرار، برطانوی میڈیا
واشنگتن (زیبائے پاکستان)واشنگٹن سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جانب سے پیش کی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں ہیں۔
ایک امریکی عہدیدار نے برطانوی خبر ایجنسی کو بتایا کہ ان تجاویز میں ایرانی جوہری پروگرام کے مستقبل…
کویت نے سیکڑوں افراد کی شہریت کیوں منسوخ کی؟
کویت سٹی (زیبائے پاکستان) کویت کی حکومت نے شہریت کے قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے 1266 افراد کی کویتی شہریت منسوخ کردی ہے۔
اقدام کے تحت ان کے زیر کفالت اہل خانہ بھی اس فیصلے سے متاثر ہوں گے۔ یہ اقدام امیر کویت کے فرمودات کے…
سعودی عرب اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایران کے ہم منصب عباس عراقچی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس دوران علاقائی صورتحال اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں پر…
وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر جلد واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)اگر آپ 10 یا 11 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ ستمبر 2026 سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
جی ہاں میٹا نے پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم…
امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران (زیبائئے پاکستان)عباس عراقچی نے سینٹ پیٹرزبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مکمل کامیابی ابھی باقی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے ایران اور…
پاکستان کی قیادت قابل احترام، ٹرمپ نے ایک بار پھر تعریفوں کے پل باندھ دیے
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے حوالے سے مثبت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا بے حد احترام کرتے ہیں اور ملکی قیادت کو قابلِ قدر سمجھتے ہیں۔
امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے…
ایران کی امریکا کو نئی پیشکش، آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے بڑا فارمولا سامنے آگیا
ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔
امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشکش ایک امریکی عہدیدار اور معاملے سے واقف دیگر ذرائع کے حوالے سے…
’’آج رات گولیاں چلیں گی‘‘ ترجمان وائٹ ہاؤس کا فائرنگ واقعے سے قبل دیا گیا انٹرویو کلپ وائرل
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے وائٹ ہاؤس کورسپانڈنٹس ڈنر سے پہلے کہا تھا کہ آج رات گولیاں چلیں گی۔
کیرولین لیوٹ نے امریکی نشریاتی ادارے…
چیٹ جے پی ٹی کے سربراہ کا اعتراف، بڑی غلطی پر معافی مانگ لی
نیویارک(زیبائے پاکستان)اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیم آلٹمین نے کینیڈا میں پیش آنے والے ایک ہولناک فائرنگ کے واقعے کے بعد اعتراف کیا ہے کہ ان کی کمپنی کو حملہ آور کی مشتبہ سرگرمیوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ…
شدید گرمی میں قدرتی ٹھنڈک کا حل: خس کے پردے ایک بار پھر مقبول
لندن (زیبائے پاکستان)شدید گرمی اور لو کے موسم میں جہاں اے سی کا بڑھتا ہوا استعمال بجلی کے بلوں کو آسمان تک پہنچا دیتا ہے، وہیں قدرتی اور روایتی طریقہ ’’خس کے پردے‘‘ ایک بار پھر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ یہ نہ صرف کم خرچ حل ہے بلکہ گھروں کے…
