براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
معرکہ حق کا ایک سال مکمل، کشمیری شہری کا پاکستانی عسکری قیادت کے نام جذباتی پیغام
مقبوضہ کشمیر(زیبائے پاکستان)معرکۂ حق کے ایک سال بعد مقبوضہ کشمیر کے ایک شہری نے پاکستانی عسکری قیادت کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔
پہلگام فالس فلیگ سے متعلق مودی سرکار کا گمراہ کن بیانیہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے واضح طور پر…
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال
ایران(زیبائے پاکستان)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب…
پہلگام فالس فلیگ، سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس کا پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی
سری نگر(زیبائے پاکستان) پہلگام فالس فلیگ کے بعد سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس نے پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔
پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت تنہائی کا شکار ہوا جبکہ پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی، مودی کو بھارت…
ایران کے ساتھ مستقل معاہدہ چاہتے ہیں، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں جلد بازی نہیں کریں گے بلکہ ایسا مستقل معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ ڈیل کی صورت میں آبنائے ہرمز کو کھول دیا…
ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہو سکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات سے متعلق اچھی خبر آسکتی ہے۔
نیویارک پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ 36 سے 72 گھنٹوں میں مذاکرات کا دوسرا دور ہو سکتا ہے،ایران کے ساتھ…
15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، نئے سخت قوانین نافذ
ترکی (زیبائے پاکستان)ترکیہ نے بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے سوشل میڈیا سے متعلق سخت نئے قوانین متعارف کرا دیے ہیں، جن کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانے سے روک دیا گیا ہے۔
بدھ کو اعلان کردہ ان قوانین…
امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز
برطانیہ(زیبائے پاکستان)برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو مکمل طور پر ناکام ہونے سے بچانے کے لیے سرگرم کردار ادا کر رہا ہے۔
رپورٹ کے…
بچوں کو کم عمری میں تیراکی سکھانے کے ذہنی، جسمانی اور سماجی فوائد
نیویارک(زیبائے پاکستان)ماہرین کے مطابق کم عمری میں تیراکی سیکھنا بچوں کی مجموعی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ محض پانی میں تیرنے کا ہنر نہیں بلکہ ذہنی، جذباتی اور جسمانی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا مؤثر ذریعہ بھی ہے۔
ابتدائی…
ایران نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبریں مسترد کردیں
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی صدارتی دفتر کے ترجمان مہدی طباطبائی نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی قیادت کے اندر مثالی اتحاد قائم ہے۔
ایران نے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا…
پہلگام فالس فلیگ آپریشن؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی 30 اپریل 2025 کی بریفنگ کے اہم نکات
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 30 اپریل 2025ء کو بریفنگ کے دوران پہلگام فالس فلیگ سے پردہ اٹھایا تھا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام فالس فلیگ کے حوالے سے جو سوالات اور خدشات بھارت کے…
