براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
سعودی شہر نجران پر میزائل حملہ، 6 افراد زخمی ہوگئے، محکمہ سول ڈیفنس
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر نجران میں حوثیوں کے میزائل حملے کے نتیجے میں 6 شہری زخمی ہوگئے جبکہ 3 گھروں اور 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
گزشتہ چند ماہ سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے…
لندن میں لگژری گاڑیوں کے ونگ مررز چوری، سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑیاں بھی شامل
لندن (زیبائے پاکستان)لندن کے علاقے چیلسی میں لگژری گاڑیوں کے ونگ مررز چوری ہونے کے واقعات سامنے آئے ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نوز شریف کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
حالیہ واقعے میں چیلسی کی تین مختلف سڑکوں پر کھڑی مہنگی…
واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’گیسٹ کالنگ‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے اب ایسے افراد کو بھی کال میں شامل ہونے کی دعوت دی جا سکے گی جن کا واٹس ایپ اکاؤنٹ موجود نہیں۔
واٹس ایپ…
روس پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے بعد خام تیل معمولی سستا ہو گیا
روس(زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کے نرخ تقریباً ایک فیصد گر کر 108.80 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ قیمتوں میں یہ کمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس سے متعلق متعدد…
ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش, 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا , 3 افراد جاں بحق، 3 ہزار کو ریسکیو کر…
استنبول (زیبائے پاکستان )ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش, 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا , 3 افراد جاں بحق، 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش کے بعد شدید سیلابی صورتِ حال ہے۔…
پاکستان اور سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی حمایت
نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستان اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی اور حقِ دفاع کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے سماجی رابطے کی ویب…
ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے اور امریکی زمینی فوج تعینات کرنے کے امکانات مسترد کردیے تاہم امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون ایران کی توانائی تنصیبات اور جوہری مراکز کو نشانہ بنانے کے…
روبوٹ یا انسان؟ ٹرمپ کے ساتھ کھڑی ’پراسرار خاتون‘کون؟ حقیقت سامنے آگئی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آنے والی اس ’پراسرار خاتون‘ کی شکل و صورت نے سوشل میڈیا صارفین کو تذبذب میں مبتلا کردیا۔
سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں یہ خاتون…
دلخراش واقعہ، عمرہ پر گئے پاکستانی خاندان کی گاڑی کو حادثہ، باپ 2 بیٹوں ڈاکٹر اور انجنیئر سمیت جاں…
سعودی عرب(زیبائے پاکستان)حجاز مقدس میں مکہ سے مدینہ جانے والے پاکستانی عمرہ زائرین کا ٹریفک حادثہ پیش آ گیا، جس کے نتیجے میں پنجاب کے شہر عارف والا سے تعلق رکھنے والے باپ اور دو بیٹے جاں بحق ہو گئے۔
سعودی میڈیا سے موصول ہونے والی اطلاعات…
عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس اصلاحات کو ’اعتدال پسندانہ‘ قرار دے دیا، نئے معاشی خطرات کی بھی…
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)عالمی بینک نے پاکستان میں جاری کروڑوں ڈالرز کے معاشی و ترقیاتی پروگراموں کو ’اعتدال پسندانہ اطمینان بخش‘ قرار دیتے ہوئے گورننس اور ٹیکس اصلاحات کے راستے میں اہم رکاوٹوں اور خطرات سے خبردار کیا ہے۔
واشنگٹن میں قائم…
