براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حوثی حملوں کے باعث فضائی آپریشن محدود ہونے سے پاکستان کی پروازوں کا شیڈول بھی شدید متاثر ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 114 پروازیں منسوخ یا غیر فعال رپورٹ…
ترکیہ سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہے، مشترکہ دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے: ترک صدر
استنبول (زیبائے پاکستان)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ریاض پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور خطے میں امن کے لیے سفارت کاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے دفاعی تعاون کو ادارہ جاتی شکل دینے کی تیاریاں کی…
او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان
نیویارک(زیبائے پاکستان)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی استحکام کے لیے غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
او آئی سی کے سیکریٹری…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی! فی بیرول 91 ڈالر کی سطح پر
نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں پیر کے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی بنیادی وجہ روس سے ڈیزل کی اضافی فراہمی کی توقعات ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.54 ڈالر یعنی 1.47 فیصد…
ریاض ایئرپورٹ پر پھر حملہ، پاکستانی شہری جاں بحق، 11 افراد زخمی
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو روز میں دوسری بار حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مطابق…
سعودی عرب پر حملہ ناقابل قبول ہے، حوثیوں کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملہ ناقابل قبول ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے حملے پر بات کروں گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی دارالحکومت پر حملوں کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض کے…
ریاض ایئرپورٹ پر سیکڑوں پروازیں منسوخ، دیگر ایئرپورٹس بھی متاثر
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب میں حوثیوں کے تازہ حملوں کے بعد فضائی سفر کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا جہاں دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ سے سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ متعدد طیاروں کا رخ دوسرے شہروں کی جانب موڑ دیا گیا۔
فلائٹ شیڈول کے…
ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں 12 افراد ہلاک، 309 زخمی، سعودی اتحاد کا جوابی کارروائی کا اعلان
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گذشتہ روز ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک اور 309 زخمی ہوگئے جبکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق حملے…
حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، مصنوعی ذہانت سے جعلی ویڈیوز اور آوازیں بنانا کبیرہ گناہ اور حرام عمل…
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، مصنوعی ذہانت سے جعلی ویڈیوز اور آوازیں بنانا کبیرہ گناہ اور حرام عمل ہے، چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس
چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام میں جمعے…
‘وزیرِ اعظم امبانی’: ایلون مسک کا مودی پر طنز؛ بھارت میں اسٹار لنک پر تنازع کی اصل کہانی
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی کو طنزیہ طور پر ’پرائم منسٹر امبانی‘ کہہ کر مخاطب کرنے کے بعد ایلون مسک اور نریندر مودی کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔
اسٹار لنک کے بانی ایلون مسک اور بھارتی ٹیکنالوجی…
