براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں 16 نئے صوبوں کی حمایت کر دی
نیویارک(زیبائے پاکستان)ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں بہتر حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات کے لیے نئے صوبوں کی تشکیل کی بھرپور حمایت کردی۔
ورلڈ اکنامک فورم کے تجزیے کے مطابق صوبوں کی تیزی سے بڑھتی آبادی گورننس کے لیے بڑا امتحان ہے، اس وجہ…
کنگ خالد ایئرپورت پر حملوں میں 3 سعودی شہری جاں بحق، طیارہ تباہ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق کنگ خالد ایئرپورت پر دو حملوں میں 3 سعودی شہری جاں بحق ہوئے جبکہ ایئرپورٹ پر کھڑا طیارہ تباہ ہوا جس میں 2 مسافر بیٹھے ہوئے تھے۔
اعلامیے کے مطابق پہلا حملہ ایئرپورٹ کی تنصیبات پر اور…
امن کا نوبیل انعام 2026، جنوبی افریقی جج ناوی پلّے کے نام
جنوبی افریقہ(زیبائے پاکستان)جنوبی افریقہ کی معروف جج ناوانتھیم ناوی پلے کو بین الاقوامی قانون اور امن کے فروغ کے لیے خدمات انجام دینے پر 2026 کے نوبیل امن انعام سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوبیل کمیٹی کے مطابق ان کی زندگی انسانی حقوق کے…
آئی فون پر واٹس ایپ بدلنے والا ہے، صارفین کو اب کیا دکھائی دے گا؟
نیویارک(زیبائے پاکستان)اگر آپ آئی فون پر واٹس ایپ کی ویڈیوز دیکھتے ہیں تو جلد آپ کو پلیئر کی شکل بدلی ہوئی ملے گی ، کمپنی نے ویڈیو کنٹرولز کو ایپل کے جدید ’لیکوئڈ گلاس‘ ڈیزائن کے مطابق ڈھالنا شروع کر دیا ہے، جس سے انٹرفیس پہلے سے زیادہ شفاف…
امریکی مڈ ٹرم انتخابات، ٹرمپ کا ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی دوران امریکہ میں مڈٹرم انتخابات سے قبل ہم ایران…
ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی
ماسکو(زیبائے پاکستان) روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی قیادت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ماسکو تنازع کے سفارتی حل کیلئے تعاون فراہم کرنے کو…
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی اور صفائی ستھرائی کےانسانی حق سے متعلق قرارداد منظور
جینیو(زیبائے پاکستان)جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں محفوظ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔
رپورٹ کے مطابق پانی کے سرحد پار تعاون سے متعلق پاکستان کو اہم سفارتی کامیابی ملی ہے۔…
آپ کا فون پرانا ہے؟ واٹس ایپ جلد “لاگ ان” ہی نہیں ہونے دے گا!
نیویارک(زیبائے پاکستان)اگر آپ کئی سال پرانا اسمارٹ فون استعمال کر رہے ہیں تو یہ خبر آپ ہی کے لیے ہے ، بہت جلد ایک صبح آپ واٹس ایپ کھولیں گے اور سامنے ایک وارننگ ہوگی، اور اسے نظرانداز کر کے آگے بڑھنے کا کوئی راستہ نہیں ہوگا۔
ویب سائٹ…
سعودی اتحادی افواج کا باب المندب میں بڑا فوجی آپریشن، حوثیوں کے اسلحہ ڈپو اور بارودی سرنگیں تباہ
یمن (زیبائے پاکستان)یمن میں سعودی اتحادی افواج اور یمنی فورسز کی جانب سے حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجر الیمن جاری ہے اتحادی افواج نے تعز شہر میں کارروائی کے دوران حوثی ملیشیا کے 250 جنگجوؤں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔…
حوثیوں کا ریاض ایئر پورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملے کا دعویٰ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)یمن کے حوثی گروپ نے سعودی عرب میں معتدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
حوثی گروپ کے ترجمان کے مطابق ریاض ایئر پورٹ اور رابغ میں آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ترجمان نے دعویٰ…
