براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام 32 افراد ہلاک
نائیجیریا(زیبائے پاکستان)نائیجیریا کی ریاست اونڈو میں فوجی طیارہ گرنے کے حادثے میں سوار تمام 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے میں 25 مسافروں سمیت عملے کے 7 افراد سوار تھے۔
فوجی طیارہ گزشتہ روز بینن شہر سے لاگوس…
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرۂ احمر میں ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد پراسرار طور پر غائب
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر سعودی عرب کے قریب بحیرۂ احمر میں ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد اچانک غائب ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرۂ احمر کے اوپر پرواز کے دوران…
مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس، پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)مکہ دفاعی اتحاد کے ہنگامی اجلاس میں ترکیہ اور پاکستان نے اپنی افواج فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستانکی سیاست
دفتر خارجہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو درپیش سیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے کے لیے…
عالمی فوجداری عدالت نے افغان طالبان کے سینئر رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی فوجداری عدالت نے افغان طالبان سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ، چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی, طالبان رہنما حبیب اللہ آغا اور ندا محمد ندیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں.
چاروں وارنٹس جولائی سے ستمبر 2025ء کے…
مکہ دفاعی معاہدہ، تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ و دفاع ریاض میں یکجا
ریاض (زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے جہاں پاکستانی سفیر، قونصل جنرل اور سعودی شاہی پروٹوکول کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
سعودی عرب پہنچنے کے بعد اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول…
اے آئی سے ارب پتی بننے والے 2026 کی امیر ترین افراد کی لسٹ میں شامل
نیویارک(زیبائے پاکستان)فوربز نے اس سال 34 نئے ارب پتیوں کی لسٹ جاری کی ہے اور ان میں نمایاں تعداد کی دولت اے آئی سے وابستہ کمپنیوں سے حاصل ہوئی ہے۔
فوربز کے مطابق 34 نئے افراد کی مجموعی دولت تقریباً 321 ارب ڈالر ہے۔ ان میں 15 افراد…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ہنگامی اجلاس، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے
ریاض (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے تحت اسٹریٹجک پولیٹکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج (5 اکتوبر) ہو رہا ہے، جس میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار شرکت کریں گے، جس میں سعودی عرب پر…
والدین کی اجازت بھی کام نہیں آئے گی، کیلیفورنیا میں 18 سال سے کم عمر شادی پر پابندی
کیلیفورنیا(زیبائے پاکستان)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18 سال سے کم عمر افراد کی شادی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔
گورنر گیون نیوزوم نے اسمبلی بل 1267 پر دستخط کردیے، جس کے بعد ریاست میں شادی اور ڈومیسٹک پارٹنرشپ کے لیے کم از کم عمر…
اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں نیا ٹرائی آن فیچر متعارف کرا دیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں آن لائن شاپنگ کو مزید آسان بنانے کیلئے دو نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن میں ورچوئل ٹرائی آن اور فیورٹس شامل ہیں۔
نئے اپ ڈیٹ کے بعد صارفین چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے کپڑے اور دیگر فیشن…
سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثہ ، 5 خواتین ٹیچرز سمیت 6 افراد جاں بحق
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں طائف ریاض ایکسپریس وے پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 خواتین ٹیچرز سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب اساتذہ کو لے جانے والی تیز رفتار گاڑی اچانک…
