براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
کراچی کو عوام کی خواہش کے برخلاف سندھ کا حصہ بنایا گیا تھا، خالد مقبول صدیقی
کراچی(زیبائے پاکستان) ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو یہاں کے عوام سے پوچھے بغیر سندھ کا حصہ بنایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق نارتھ ناظم آباد ریزیڈنٹس…
وفاقی آئینی عدالت، جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت میں منعقدہ ایک باوقار تقریب کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ہے۔
جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔ یہ تقریب حلف برداری وفاقی آئینی عدالت میں…
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
نومبر تک کیلیے توانائی ضروریات کا انتظام کر لیا، وزیرخزانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث توانائی کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں کے ابتدائی اثرات سے پاکستان اب تک نمٹنے میں کامیاب رہا ہے تاہم خلیجی ممالک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے ملکی معیشت…
ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی اقدامات میں پیش رفت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) رواں سال کے دوران ایس آئی ایف سی نے متعدد ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی اقدامات کو فروغ دیا۔
صنعتی شعبے میں 7 نئے سیمنٹ پلانٹس کی منظوری میں سہولت دی گئی جن میں تقریباً 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری…
آئی ایم ایف نے اے آئی، مہنگائی اور قرضوں کو عالمی معیشت کیلیے بڑا خطرہ قرار دیدیا
اسلام آباد)(زیبائے پاکستان) آئی ایم ایف نے مصنوعی ذہانت، ، مہنگائی اور بڑھتے قرضوں کو عالمی معیشت کے لیے بڑے خطرات قرار دے دیا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے عالمی معیشت کے مستقبل کے حوالے سے امید…
پاکستان کا ہرانچ محفوظ ہے؛ سرحد پار دراندازی کسی قیمت پر برداشت نہیں، کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں کے تقدس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا ، خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی…
پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، تمام گرفتار کارکنوں کو بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر گرفتار تمام کارکنان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا ۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنان…
مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار کرلیا گیا، جس میں 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق 100 سے 180 روزہ ایکشن پلان میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر میں امن وامان،…
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاری کررہی ہے
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت…
