براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
بلوچستان؛ ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 2 دہشتگرد ہلاک
چاغی (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
سیکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپورکارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز نے ضلع چاغی کے…
سینیٹر رانا ثناء اللہ سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی اسلام آباد میں ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، آزاد جموں و کشمیر کی فلاح و…
باہمی معاہدہ اور مکہ دفاعی اتحاد پاک سعودی عرب تعلقات میں تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں:…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدہ اور مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد، دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ تعلقات میں تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے…
کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
پشاور(زیبائے پاکستان)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں۔
رپورٹ کے مطابق کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف بیرسٹر گوہر خان اور سلمان خان ایڈووکیٹ نے الگ…
پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں، شوکت یوسفزئی
پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دہشتگردی کو سپورت نہیں کرتی، ہم اس جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات اور سابق…
پشاور اسکول سانحہ، 30 بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج
پشاور(زیبائے پاکستان) دیر کالونی اسکول میں چھت گرنے سے بچوں و خاتون ٹیچر کی ہلاکتوں اور 52 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ آغہ میر جانی شاہ میں درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق اسکول کی عمارت میں ناقص میٹریل استعمال کیا…
پشاور: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا، اہلکار شہید
پشاور(زیبائے پاکستان) دہشت گردوں کے پولیس پوسٹ پر حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں ایک بہادر کانسٹیبل جامِ شہادت نوش کر گیا۔
سی سی پی او پشاور کے مطابق گزشتہ رات حسن خیل کی سپین میلہ پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جہاں ڈیوٹی…
پشاور میں پولیس کی بروقت کارروائی، 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
پشاور(زیبائے پاکستان) پشاور کے گنجان آباد علاقے یکہ توت میں بم کی موجودگی کی اطلاع پر ایس ایچ او یکہ توت اور بی ڈی ایس اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔
ایس پی سٹی پشاور شاہد عدنان اور ایس ایچ او یکہ توت ریاض آفریدی کی نگرانی…
پشاور اسکول سانحہ، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، ثمر ہارون بلور
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کی مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور سانحے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین سے ملاقات کرکے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
ثمر ہارون بلور نے کہا کہ حکومت خیبر پختونخوا اس…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کی قرارداد منظور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کی قرارداد منظورکرلی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا،خیبرپختونخوا…
