براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو جیل میں ادویات، کپڑوں سمیت دیگر سہولیات کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت…
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی محدود کرنے اور توانائی اصلاحات پر زور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر پیٹرول سبسڈی محدود کرنے، مہنگی فیول اسکیم ختم کرنے اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات تیز کرنے پر زور دیا ہے جبکہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے محتاط مالیاتی پالیسی برقرار…
سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائیاں، 4 اہم کمانڈرزسمیت 9 خارجی ہلاک
پشاور(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں جب کہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 اہم دہشتگرد کمانڈرسمیت 9 خارجی ہلاک کردیے گئے۔…
آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کے لیے مجموعی طور پر تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
آئی ایم ایف کے اعلامیے کے…
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کے…
’عالمی امن کیلیے پاکستان کا کردار قابلِ ستائش ہے‘؛ انتونیوگوتریس کی وزیرداخلہ سے ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات کی اور کہا کہ پاکستان کا عالمی امن کے لیے کردار قابل ستائش ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس وزارت داخلہ پہنچے، جہاں انہوں نے…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 13 خوارج جہنم واصل
راولپنڈی (زیبائے پاکستان )شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 13 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔…
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی اور صفائی ستھرائی کےانسانی حق سے متعلق قرارداد منظور
جینیو(زیبائے پاکستان)جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں محفوظ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔
رپورٹ کے مطابق پانی کے سرحد پار تعاون سے متعلق پاکستان کو اہم سفارتی کامیابی ملی ہے۔…
خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، وزیر اعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، ہماری خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ترقی ہو۔
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان…
کوہاٹ؛ پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان) کوہاٹ میں شادی پور پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کی حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
ڈی پی او کوہاٹ رائے مظھر اقبال کے مطابق پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا تاہم فائرنگ کے تبادلے…
