براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس، پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)مکہ دفاعی اتحاد کے ہنگامی اجلاس میں ترکیہ اور پاکستان نے اپنی افواج فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستانکی سیاست
دفتر خارجہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو درپیش سیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے کے لیے…
ایل این جی سپلائی پر خدشات، حکومت کا قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آبنائے ہرمز کے راستے توانائی کی ترسیل میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر حکومت نے اکتوبر کے دوران قطر سے ایل این جی کے تین کارگو حاصل کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت ایل این جی کارگوز…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 5 خوارج ہلاک
پشاور(زیبائے پاکستان)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی میں 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع…
عالمی فوجداری عدالت نے افغان طالبان کے سینئر رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی فوجداری عدالت نے افغان طالبان سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ، چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی, طالبان رہنما حبیب اللہ آغا اور ندا محمد ندیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں.
چاروں وارنٹس جولائی سے ستمبر 2025ء کے…
معاشی استحکام بنیادی ضرورت ہے، مقامی سرمایہ کار فعال ہونگے تو بیرونی سرمایہ کاری آئے گی، وزیر خزانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ میں وفاقی وصوبائی حکومتوں کے تحت "پاکستان کے پائیدار مستقبل میں سرمایہ کاری" فئیر وکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی استحکام بنیادی ضرورت ہے، مقامی سرمایہ کار فعال…
وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے۔
خواجہ آصف نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آج تحریک انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ’’ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی…
سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کے سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا، جون 2016 سے جون 2026 تک سرکاری قرضوں میں 67 ہزار ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 تک سرکاری…
میر رضا کیس؛ تفیشی افسر کے بیان سے قبل سربراہ جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ
کراچی(زیبائے پاکستان) میر رضا کی موت کی تحقیقات کے لیے قائم کر دہ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے تفیشی افسر کے بیان سے قبل جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔
عدالتی کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے میر رضا کی لاش ملنے کے مقام اور گیسٹ ہاؤس…
ڈی آئی خان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک
ڈی آئی خان (زیبائے پاکستان)ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل…
بلوچستان کا مستقبل بندوق تھام کر پہاڑوں میں چھپنے والے نہیں بلکہ کتاب تھام کر دنیا کی ممتاز جامعات…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) حکومت بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دنیا بھر کی 100 سے زائد ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے رواں سال امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ پروگرام کے تحت بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو…
