براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
کے پی حکومت مذاکرات کے حتمی مرحلے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر دستخط اور 72 گھنٹوں میں عمل درآمد کا منصوبہ جمع کرانے پر رضامند ہوگئی تھی، تاہم مذاکرات کے حتمی مرحلے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی۔…
سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا 7 نکاتی ڈرافٹ سامنے لے آئے
پشاور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سات نکاتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئے۔
سوشل میڈیا پر ڈرافٹ شیئر کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے لکھا کہ مذاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم…
ایمرجنسی لگی تو پی ٹی آئی کے لیے میں اکیلا ہی کافی ہوں، گورنر کے پی
پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبہ بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا ضروری ہوا تو ضرور لگائیں گے اور اگر ایمرجنسی لگی تو میں اکیلا ہی پی ٹی آئی کے لیے کافی ہوں۔
اپنے ایک بیان میں گورنر کے پی نے کہا کہ…
خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف تعاون کا یقین دلانے میں ناکام رہی، طلال چوہدری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت دہشتگردی کیخلاف اقدامات کیلئےتیار نہیں، کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کرنا چاہتی۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف تعاون…
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، 3 اہم سرغنہ سمیت فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں جب کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک…
معرکہ حق میں عظیم کامیابی کی علامت ’یادگار فتح‘ کی رونمائی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں معرکہ حق میں پاکستان کی عظیم الشان فتح کی علامت ’یادگار فتح‘ کی پروقار عوامی تقریب رونمائی منعقد ہوئی، جس میں عوام نے بھرپور شرکت کی اور کہا گیا یہ قوم کے عزم، شجاعت اور تابناک تاریخ کا نشان ہے، یہ…
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے 2 اکتوبر کو انٹرنیشنل بارڈر پر بدیان…
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کردیے،…
پی ٹی آئی فیصلے پر ڈٹ گئی، سیاسی اور کور کمیٹی کا کل سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
پشاور(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی، سیاسی اور کور کمیٹی نے کل سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی نے رات گئے اجلاس میں فیصلہ کرتے ہوئے لانگ مارچ کی منسوخی کو…
لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں سی ٹی ڈی نے 98 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جس کے دوران 13دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
ترجمان نے کہا کہ پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد واجد گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں کی شناخت عثمان ۔نعیم ۔عبدالمنان ۔واجد…
