براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

عسکری اور سیاسی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ دھرنے اور لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں، رانا ثنا

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عسکری اور سیاسی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ دھرنے اور لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن؛ 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عزم استحکام وژن کے تحت خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں…

پاکستان کی مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان نے مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی ورکنگ مکمل، حتمی فیصلہ مشاورت سے ہوگا، طارق فضل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے، تاہم حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے…

معرکہ حق کی عظیم فتح کی علامت یادگار فتح کل عوام کے لیے کھول دی جائے گی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاک فوج کی دشمن کے خلاف عظیم کامیابی کی علامت یادگار فتح کو 3 اکتوبر کو ایک شاندار تقریب میں عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ معرکہ حق کی عظیم فتح کو اجاگر کرنے کے لیے یادگار فتح پر پروجیکشن مپینگ کا ایک جدید نظام بھی…

آزاد کشمیر کے شہریوں کا پی ٹی آئی کی 4 اکتوبر کی احتجاجی کال پر شدید اظہارِ تشویش

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی کی جانب سے 4 اکتوبر کی احتجاجی کالز پر آزاد جموں و کشمیر کے شہریوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی سرگرمیوں میں تصادم سے گریز کا مطالبہ کر دیا۔ آزاد جموں وکشمیر کے شہریوں کا کہنا تھا کہ مسلسل…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ آج اہم آئینی مشاورت متوقع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا کے مستقبل سے متعلق اہم مشاورتوں اور ممکنہ فیصلوں کے حوالے سے آج کا دن اہم قرار دیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی سے متعلق آئینی پہلوؤں پر اہم مشاورت متوقع ہے۔ اس سلسلے میں…

وفاقی آئینی عدالت کے رولز جاری، اہم ترین قانونی معاملات کی وضاحت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت کے 126 صفحات پر مشتمل رولز پبلک کردیے گئے، جن میں توہین عدالت، نظرثانی درخواستوں، سزائے موت، التوا، آرٹیکل 63A کے تحت اپیلوں، زبانی دلائل، بینچوں کی تشکیل اور وکلا سے متعلق قواعد وضع کیے گئے ہیں۔…

2300 ارب کے ٹیکس بریک دیے، نجی شعبہ معاشی ترقی کی قیادت کرے، وزیراعظم

کراچی(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں 2300 ارب روپے کے ٹیکس بریک دیے ہیں، نجی شعبہ ملکی معاشی ترقی کی قیادت کرے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے بذریعہ زوم خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے وزیر خزانہ، ان کی ٹیم، وزرا…

ملک میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا قانون موجود نہیں، پی ٹی اے کا عدالت میں جواب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروائے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا فی الحال قانون موجود نہیں، اس لیے قانون اور حاصل…