براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے کہا کہ ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا. میڈیا رپورٹس کے مطابق مصطفٰی کمال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، ماضی میں بھی کوئی اہداف حاصل نہیں…

ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا؛ حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر مالیاتی استحکام یقینی بنانے اور توانائی کے شعبے…

سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت شمالی وزیرستان میں کارروائی، 3 خوارج جہنم واصل

پشاور(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی عزمِ استحکام وژن کے…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے نئے منصوبوں پر اہم پیش رفت

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی سے متعلق نئے منصوبوں پر پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی…

ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے والا فتنہ الخوارج کا خودکش حملہ آور ہلاک

ٹانک(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا فتنۃ الخوارج سے منسلک خودکش حملہ آور راستے میں ہی غیر ارادی دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد پٹوارخانے کی جانب جارہا تھا کہ…

کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی طویل قطاریں ختم، وزیر داخلہ کا اظہار اطمینان

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی طویل قطاریں ختم ہونے پر وزیر داخلہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع سوراب کے علاقے مال مدرسہ کے قریب کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک کردیا گیا، جبکہ…

بلوچستان اور پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، جہاں ضلع…

یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی 2027 سے ملک بھر میں گیس کا یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے باقاعدہ منظوری لی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس بڑے…

مری؛ اسکول وین کھائی میں جاگری، آگ لگنے سے 11 بچے جل گئے

مری (زیبائے پاکستان)مری میں سائن روڈ مسیاڑی کے مقام پر نجی اسکول وین کھائی میں گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 11 بچے جھلس گئے۔ ڈی پی او مری کے مطابق 4 شدید جھلسے بچوں کو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل…