براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
کوئٹہ: مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور باوزر میں تصادم کے بعد آگ بھڑکنے کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس محمد اسلم بنگلزئی نے حادثے میں 7 افراد کی…
اقوام متحدہ، بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان )پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے (IWT) کو یکطرفہ اورغیر قانونی طور پر معطل کرنے کے اقدام اور پاکستان کی طرف آنے والے دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مشترکہ…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تربت کا دورہ، بلوچستان میں امن و ترقی کے عزم کا اعادہ
تربت (زیبائے پاکستان)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقے تربت کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں اور صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔…
نئے صوبے ناگزیر ہیں، خون کا ایک قطرہ بھی بہا تو ذمہ داری بلاول پر ہوگی، مصطفی کمال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان بچانے کے لیے نئے صوبے ناگزیر ہیں، خون کا ایک قطرہ بھی بہا تو ذمہ داری بلاول پر ہوگی۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے…
بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ا س سلسلے میں سی پی…
پاکستان کے غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 4 ماہ کے دوران 157 فیصد اضافہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کو رواں مالی سال 2026-27 کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران غیر ملکی قرضوں اور مالی معاونت کی مد میں مجموعی طور پر 5 ارب 89 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 157 فیصد زیادہ ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ…
قومی بچت اسکیموں کے منافع میں رد و بدل، نئی شرحوں کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قومی بچت کے ادارے نے مختلف اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں ردوبدل کردیا ہے۔
ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن میں بعض سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس کے منافع میں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ متعدد…
چینی کی قیمتوں سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اہم اجلاس، طلب، دستیابی اور رسد کا جائزہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اضافی چینی کی برآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں چینی کی مجموعی طلب، دستیابی اور رسد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا…
ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور پاک ایران تعلقات پر تبادلہ…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے ایرانی وفد نے راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی…
’’مجھے انصاف دیں، اس سے پہلے کہ تاخیر ہو جائے‘‘ عمران خان کا چیف جسٹس کے نام خط
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عمران خان نے چیف جسٹس کے نام خط میں کہا ہے کہ مجھے انصاف دیں، اس سے پہلے کہ تاخیر ہو جائے۔
چیف جسٹس آئینی عدالت، چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس ہائی کورٹ کے نام بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط بیرسٹر سلمان صفدر کے…
