براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

پاکستان پُرامن افغانستان کا خواہاں ہے، پڑوسی ممالک کے خدشات دور کرنا ہوں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد:(زیبائے پاکستان)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کو ایک پُرامن، خوشحال اور مستحکم ملک کے طور پر دیکھنے کا خواہاں ہے جو خطے کے وسیع تر نظام کا حصہ بنے اور اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ امن و…

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 74 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 74 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائیوں میں…

ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چائے کی پیداوار اور فروخت کی نگرانی اور ٹیکس چوری روکنے کے لیے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے چائے کے ہر ریٹیل پیک پر مشین سے پڑھا جانے…

ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ 2 روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے پہلے روز ہونے والے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معدنی شعبے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد قابل تحسین ہے، منرلز انویسٹمنٹ فورم کے انعقاد سے معدنی شعبے کو ترقی ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان معاشی ترقی کے اہم مرحلے پر کھڑا…

پنجاب کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے، مریم نواز

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے ہیں۔ 2 روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے پہلے روز ہونے والے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

انکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال اور ان میں سامنے آنے والی غلطیوں یا بے ضابطگیوں سے متعلق ٹیکس دہندگان کو پیشگی آگاہ کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا، انکم ٹیکس رولز 2002 میں نئی شق 38 بی شامل ،،،…

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا منصوبہ تیار کرلیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق حکومت نے عالمی بینکوں سے قرض لے کر نظام بدلنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ حکومت نے بجلی کی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کے لیے ملک بھر کی تمام ڈسکوز کے…

ایران جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت ہورہی ہے، قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مثبت پیش رفت ہورہی ہے اور مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان فی الحال کم دکھائی دیتا ہے۔ ان کا یہ بیان قطر کے وزیراعظم شیخ محمد…

2 ماہ میں پیٹرولیم لیوی سے 220 ارب وصول، حکومت نے نیا ہدف بھی مقرر کرلیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کرلیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے لیے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں مجموعی طور پر…