براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
غزہ کے مناظر المناک، خیمے ڈوب چکے، بچے سردی اور بھوک کا شکار ہیں، وزیراعظم کا اظہار تشویش
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ غزہ کے بہادر فلسطینی عوام کو بنیادی انسانی امداد کی فراہمی سے روکنے کے لیے اسرائیل کی جانب سے جاری غیر قانونی اقدامات پر مجھے شدید تشویش ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعظم…
علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب
لاہور(زیبائے پاکستان)شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 149 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے، شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
علامہ محمد اقبال بیسویں صدی…
نئے صوبے: خواجہ آصف کی صوبائی دارالحکومتوں کے اختیارات تقسیم کرنے کی تجویز
سیالکوٹ(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔
نجی ٹی وی سے…
ڈی آئی خان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
پشاور(زیبائے پاکستان)ڈی آئی خان کے علاقے جھنڈو خیل بنوں میں فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کے 2 بچے اور ایک بھتیجا اس واقعے میں جاں بحق ہوئے ہیں، جس…
ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی
انقرہ(زیبائے پاکستان) ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی ہے۔
ترک میڈیا کے مطابق پارلیمان میں معاہدے کے حق میں 279 ووٹ ڈالے گئے، جبکہ 119 ارکان نے اس کی مخالفت…
2025 میں ختم دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہوگیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی بینک کی (بین الاقوامی قرضہ جات کی رپورٹ 2026) کے عنوان سے جاری کردہ ’انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026‘ کے مطابق 2025 میں ختم ہونے والی دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دوگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر تک…
خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل
اسلام آباد(ذیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی و دیگر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے متعلق آرٹیکل 199 کے تحت پشاور ہائی کورٹ کی 12اکتوبر یا اس کے بعد کی گئی کارروائیاں معطل کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار ، جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیا جب کہ جے یو آئی کی ایک مخصوص نشست کے تنازع پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔
وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن…
حکومت کا انسداد دہشتگردی کیلئے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانےکا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے انسداد دہشتگردی کےلیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اجلاس ہوا جہاں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی نے…
غیر قانونی بھرتیاں؛ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے گرد گھیرا تنگ، نیب اور ایف آئی اے متحرک
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے گرد غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ سنگین ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں نیب اور ایف آئی اے کے باضابطہ نوٹسز بھی سامنے آگئے ہیں۔
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ…
