براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
پختونخوا میں مسلسل بڑھتی دہشتگردی؛ صوبائی حکومت پر سنجیدہ سوالات اٹھ گئے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات رونما ہوئے، جن کے باعث صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
وزیر اطلاعات و نشریات کے مطابق ان واقعات میں سولین اور سیکیورٹی فورسز سمیت…
اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنوں پر ہمیشہ کے لیے پابندی؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو احتجاجی دھرنوں سے پاک رکھنے کے لیے سخت پالیسی اپناتے ہوئے کسی بھی سیاسی گروہ کو دارالحکومت میں داخل نہ ہونے دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر…
پاک بحریہ کا انسداد منشیات کا بڑا آپریشن ، 750 ملین ڈالرز کی منشیات ضبط کر لیں
کراچی (زیبائے پاکستان)پاک بحریہ نے انسداد منشیات کا بڑا آپریشن ، 750 ملین ڈالرز کی منشیات ضبط کر لیں۔
یہ آپریشن پی این ایس حنین اور پی این ایس یرموک نے میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے تحت بحیرہ عرب میں کیا، مشکوک ماہی گیر کشتی پر آپریشن کے…
اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصف
نیویارک(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ لوگ اس طرح کا رخ نہیں کر سکیں گے
نیویارک میں…
حوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی عسکری اجلاس طلب
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب کی…
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی و عالمی امن پر گفتگو
نیویارک(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی، جس میں علاقائی و عالمی امن سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد…
سعودی مفتی اعظم کی حوثیوں کے خلاف برسرپیکار اہلکاروں کو اللہ پر توکل رکھنے کی تلقین
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی مفتیِ اعظم اور مجلسِ علماء کے سربراہ شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے حوثی حملوں کے تناظر میں سعودی اور اتحادی افواج کے اہلکاروں کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران اتحاد، صبر، ثابت قدمی برقرار رکھنے اور اللہ پر توکل…
مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب
مظفرآباد(زیبائے پاکستان) پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ لیکر آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوئے ہیں۔
صدارتی انتخاب اور نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں…
صوبے مادر پدر آزاد نہیں، سندھ چاہے بھی تو اپنی نیوی نہیں بنا سکتا، طلال چوہدری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کے پی میں جو پولیس قانون لگایا گیا ہے اس کے ملک پر کیا اثرات ہوں گے؟ صوبے مادر پدر آزاد نہیں ہیں، سندھ اپنی نیوی، پنجاب اپنی ریلوے بنانا چاہے تو وہ نہیں بنا سکتا، صوبے…
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
پشاور(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں جب کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8دہشتگرد جہنم واصل کردیے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع نے…
