براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل، پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) پاکستان نے 23 ستمبر کو افغان سرزمین سے آنے والے ڈرونز کی مبینہ دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے تمام…

27 ستمبر؛ کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دینگے، خلا ف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا، آئی جی پنجاب

لاہور(زیبائے پاکستان) آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے اور خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کو صاف طور پر یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ…

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ڈیل کا دروازہ کھلا ہے، مارکو روبیو نے امریکی شرط بھی بتادی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدہ کرنے پر اب بھی آمادہ ہیں، تاہم واشنگٹن کی بنیادی شرط یہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے۔ روبیو نے نیویارک میں…

ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس عبہر گل خان نے ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کے خلاف درخواستوں…

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، عوامی اجتماعات، اسلحے کی نمائش اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 23 ستمبر 2026 سے فوری طور پر 30 روز کے…

2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈار

نیویارک(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے مئی 2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے۔ او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر سے خطاب کرتے ہوئے نائب…

کرم سیکٹر میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

کرم (زیبائے پاکستان)پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے افغان طالبان کی زیر نگرانی ہونے والی فتنۃ الخوارج کی در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی، جس کے بعد کرم سیکٹر میں افغان طالبان نے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ شروع کی۔ پاکستان سیکیورٹی…

ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کو شاندار قرار دیدیا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے معاملے میں ان کی کوششوں کو سراہا۔ عالمی خبر…

کوہاٹ مسجد حملہ، سلامتی کونسل کا سخت ردعمل، دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر دیا

نیویارک(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مسجد پر خودکش دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے کے ذمہ داروں، منصوبہ سازوں، مالی معاونت کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

تربت (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز نے ضلع تربت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تربت…