براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
وزیر اعظم کی مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی بزدلانہ کوشش کی شدید ترین الفاظ میں مذمت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی بزدلانہ اور گھناؤنی کوشش کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ…
صدرِ مملکت آصف زرداری نے اہم سمریز کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اہم سمریز کی منظوری دے دی۔
منظور شدہ سمریز میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج (لوک ورثہ) ترمیمی بل 2026، اسٹینڈرڈ ٹائم (تشریحِ حوالہ جات) ترمیمی بل 2026، آرمڈ فورسز…
سعودی عرب پر حوثی حملے ناقابل قبول، پاکستان کا سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف
نیویارک(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اپنے…
عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی کا کیس سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت میں تین دیگر قیدیوں کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرز پر طبی بنیادوں پر ریلیف اور ہسپتال منتقلی کے لیے دائر کی گئی درخواستوں پر بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، اٹارنی جنرل کی استدعا پر وفاقی…
اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے۔
وفاقی آئینی عدالت میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ نئے…
ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک میں دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشات کے ساتھ کئی علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے…
شدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب، وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وزیراعظم محمد…
جنگِ ستمبر کا 15واں روز، پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپا
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ستمبر 1965 کی جنگ کے 15ویں روز پاک فوج نے سیالکوٹ سیکٹر میں دشمن کا ایک اور حملہ پسپا کرتے ہوئے اسے بھاری نقصان پہنچایا، جبکہ مختلف محاذوں پر زمینی اور فضائی کارروائیاں بھی جاری رہیں۔
بھارت کی 1 کور نے بدیانہ،…
مردان میں پولیس چوکی پر حملہ ناکام، دہشتگرد مارا گیا، 3 اہلکار زخمی
پشاور(زیبائے پاکستان) مردان میں پولیس چوکی سری بہلول پر دستی بم حملہ ناکام بنادیا گیا۔ چوکی پر تعینات اہل کاروں کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ تخت بھائی…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو شاہراہیں اور عوامی مقامات بند کرنے سے روک دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں احتجاج اور ممکنہ لانگ مارچ سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے قرار…
