براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ اور احتجاج کے خلاف کیس میں دلائل اور آئی جی خیبرپختونخوا کا بیان سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ نے…

عمران خان نااہل ہیں، وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جا چکا ہے، وہ وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سہیل آفریدی نااہلی کیس کی…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

مستونگ (زیبائے پاکستان)مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ضلع مستونگ…

نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا، رانا ثناء اللہ

لاہور(زیبائے پاکستان) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا،اس حوالے سے ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے، 27 ستمبرکے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف سے مشاورت آن دی…

گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) 3روز میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 40 فیصد اضافہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ میں پہلی بار 400 روپے کا فگر عبور کر کے 403 روپے فی لیٹر ہونے سے جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں مہنگائی کا نیا سونامی آ…

ملک کے تمام مظلوم اور غریب انتظامی یونٹس کے قیام کیلیے متحد ہوں، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)یم کیو ایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اب وقت آچکا ہے کہ پاکستان میں انتظامی ریسٹرکچرنگ کی جائے تاکہ اختیارات اور وسائل ملک کے ہر شہری کی دہلیز تک پہنچ سکیں۔…

بلوچستان کو کوئٹہ میں بیٹھ کر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، انتظامی بنیاد پر صوبے بننے چاہئیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو انتظامی طور پر کوئٹہ میں بیٹھ کر ایک اکائی کے طور پر کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، ملک میں صوبے لسانی نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں اور نئے صوبوں کے…

ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد کرنے کیلیے کوڈ آف کنڈیکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد کرنے کیلیے کوڈ آف کنڈیکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ عدالتی نظام میں اصلاحات اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کے حوالے سے قومی کانفرنس سے…

پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی، گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے ردعمل میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ…

نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ائیرپورٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو بیرون ملک سفر کے لیے لازمی قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے واضح کیا ہے کہ اب نادرا کا جاری کردہ ویکسینیشن کارڈ دکھائے بغیر…