براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار اولارا اوتونو کی ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار سفیر اولارا اوتونو نے ملاقات کی ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں ان کے ساتھ یوگنڈا کے صدر کے خصوصی ایلچی اور سابق…
پاکستان نے اڈہ سراج نارووال مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے اڈہ سراج نارووال مندر کے حوالے سے بھارتی الزامات کو دوٹوک انداز میں مسترد کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے اڈہ سراج نارووال میں ہندو مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ…
حکومت پر منحصر ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے کتنی سنجیدہ ہے، لیاقت بلوچ
لاہور(زیبائے پاکستان) چیئرمین مذاکراتی ٹیم و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ یہ حکومت پر منحصر ہے کہ وہ کتنی سنجیدگی اور کتنے وقت میں مسئلہ حل کرتی ہے
چیئرمین مذاکراتی ٹیم و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ…
پاکستان کا پائیدار امن کیلیے خواتین کی قیادت میں مزید سرمایہ کاری پر زور
اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان)پاکستان نے امن و سلامتی کے شعبے میں خواتین کی قیادت اور بامعنی شرکت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار امن کی بنیاد کے طور پر خواتین کی قیادت میں مسلسل اور مؤثر سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔…
او جی ڈی سی ایل کی بوبی آئل فیلڈ میں بڑی کامیابی، گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
سانگھڑ(زیبائے پاکستان) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے بوبی آئل فیلڈ میں نئے ترقیاتی کنویں بوبی-11 سے کامیابی کا اعلان کر دیا۔
اوجی ڈی سی ایل کے مطابق بوبی آئل فیلڈ سے تقریبا 1 ہزار بیرل یومیہ تیل دریافت کیا گیا،…
افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15خوارج ہلاک
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 15 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 31 اگست اور یکم ستمبر 2026 کی درمیانی شب…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے استعفیٰ دیدیا
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جسٹس راحیل کامران 7 مئی 2021 کو جج تعینات ہوئے تھے اور انہوں نے 2036 میں ریٹائرڈ ہونا تھا۔
جسٹس راحیل کامران شیخ کا کہنا ہےکہ جج کے منصب پر خدمات…
جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال، کاروباری مراکز بند، کراچی میں نامعلوم افراد کا جلاؤ گھیراؤ
کراچی(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔
کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم افراد نے جلاو گھیراو شروع…
جنگِ ستمبر کا تیسرا دن؛ پاک فوج نے عوام کے ساتھ مل کر بھارت کو منہ توڑ جواب دیا
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ستمبر 1965ء کی جنگ کے تیسرے روز پاکستان کی مسلح افواج عوام کے ساتھ مل کر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی تھیں۔
اُدھر بھارتی وزیراعظم لال بہادر شاستری اپنی قوم پر طاری پاک فضائیہ کے حملوں کا خوف دور کرنے کی…
گڈانی شپ ری سائیکلنگ کی جدت کاری کیلیے 12 ارب روپے کا منصوبہ شروع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گڈانی شپ ری سائیکلنگ کی جدت کاری کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ شروع کردیا گیا۔
وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت گڈانی شپ ری سائیکلنگ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں گڈانی شپ ری سائیکلنگ کی جدید کاری پر…
