براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
پاک چین تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور چین کے درمیان جاری تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
چین کے شہر گوانگ ژو میں پانچویں پاکستان انویسٹمنٹ اینڈ بزنس انوائرمنٹ ایکسچینج فورم 2026 کا انعقاد ہوا،…
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط
کرغزستان (زیبائے پاکستان)پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب بشکیک میں…
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے: وزیرِ اعظم
بشکیک (زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی منظر نامہ بڑھتی جغرافیائی کشیدگی سے دوچار ہے، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔
بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب…
پانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظم
شنگھائی (زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی آئندہ نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، اسے سیاسی دباؤ کے لیے ہتھیار بنا لینا قابل قبول نہیں ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پانی…
راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائی
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے…
لاہور ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ ںے کم عمری کی شادی سے متعلق فیصلہ جاری کردیا، جسٹس منور اقبال دوگل نے 11صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
فیصلے میں کہا گیا کہ 18 سال سے کم عمری سے شادی چائلڈ میرج ہے، کم عمر بچے کے ساتھ ازدواجی زندگی…
عمران خان، بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق درخواستیں قابل سماعت قرار، اہم ہدایات جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جیل میں قید تنہائی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں۔
جسٹس خادم حسین سومرو نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نصرت بھٹو…
راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کتنے برس کا ریکارڈ ٹوٹا اور کہاں کتنے بادل برسے؟ جانیے
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) راولپنڈی میں طوفانی بارش نے 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، مختلف علاقوں میں 230 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق نیو کٹاریاں میں سب سے زیادہ 230 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ شمس آباد میں 203، چکلالہ…
لاہور؛ جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، ایک گارڈ کی حالت خراب
لاہور(زیبائے پاکستان) جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے کے بعد دھواں بھرنے سے ایک گارڈ کی حالت خراب ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق آگ چھت میں نصب وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ پر فوری قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے سے گائنی وارڈ میں دھواں بھر…
معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری پر منتقل کررہے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب لے جارہے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا…
